باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نازیبا ویڈیو بنا کر ساس کو بلیک میل کر کے زیادتی کرنے اور پیسے بٹورنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا
واقعہ پنجاب کے شہر قصور کا ہے، پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا ہے، تھانہ بی ڈویژن کی کاروائی، بیوی کی نازیبا ویڈیو بنا کر ساس کو بلیک کرنے والا ملزم گرفتارکر لیا گیا، سلامت پورہ کی رہائشی زینب بی بی نے پولیس کو بتایا کہ میرے داماد نے میری بیٹی کی نازیبا ویڈیو بنا رکھی ہیں، ملزم ارشد میری بیٹی کو تشدد کا نشانہ بناتا ہے، مار پیٹ کر گھر بھیجا ہوا ہے اور طلاق دینے کی دھمکیاں دیتا ہے، داماد گھر آیا ، اس نے مجھے جوس پلایا ، میں بیہوش ہو گئی، اس نے میرے ساتھ غلط کام کیا اور ویڈیو بھی بنا لی، اسکے بعد وہ نازیبا ویڈیو دکھا کر بلیک میل کر کے مجھے زیادتی کا نشانہ بناتا رہا میری ویڈیوز بھی بنائی اور پیسوں کی ڈیمانڈ کرتا ہے
تھانہ بی ڈویژن پولیس نے ملزم ارشد کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ہے ملزم ارشد کے قبضہ سے بیوی اور ساس کی نازیبا ویڈیوز اور تصاویر کو پولیس نے قبضہ میں لے لیا ہے ، مزید تفتیش جاری ہے.
صندل خٹک نے میڈیا کو بتایا کہ حریم نے مجھ سے اپنی بہن کی شادی کیلئے پیسے ادھار لئے تھے،
حریم شاہ نے کہا ہے کہ میری پرائیویٹ وڈیوز میری سہیلوں نے وائرل کی ہیں
متنازعہ ٹک ٹاکر حریم شاہ کی ویڈیو لیک ہوئی ہے، ویڈیو وائرل ہو چکی ہے،
حریم شاہ..اب میرا ٹائم شروع،کروں گا سب سازشیوں کو بے نقاب، مبشر لقمان نے کیا دبنگ اعلان
میں آپکی بیویوں کے کرتوت بتاؤں گی، حریم شاہ کی دو سیاستدانوں کو وارننگ