باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے سندرمیں اغواء کے بعد بچی کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سی سی پی اولاہور سے رپورٹ طلب کر لی ہے اورگرفتار ملزمان کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا حکم دیا ہے

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ ملزمان قرارواقعی سزا سے نہیں بچ پائیں گے۔ بچی کے لواحقین کو ہر صورت انصاف فراہم کیا جائے گا۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے بچی کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور اظہار تعزیت کیا اور متاثرہ خاندان کو ہر قیمت پر انصاف فراہم کرنے کی یقین دہانی کروائی

لاہور کے علاقے سندر میں 7 سالہ معصوم بچی کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا، پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے

طلبا کے ساتھ زیادتی کرنے، ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والے سابق پولیس اہلکار کو عدالت نے سنائی سزا

لاہور میں 2 بچیوں کے اغوا کی کوشش ناکام،ملزم گرفتار

پولیس ناکے پر 100روپے کے تنازعے پر دو پولیس اہلکار آپس میں لڑ پڑے

خاتون کی غیر اخلاقی ویڈیو وائرل کرنیوالا ملزم لاڑکانہ سے گرفتار

موٹروے کے قریب خاتون سے مبینہ زیادتی ،پولیس کی 20 ٹیمیں تحقیقات میں مصروف

‏موٹروے پر اجتماعی زیادتی کا سن کر دل دہل گیا ، ملوث تمام افراد کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے ، مریم نواز

موٹر وے کے قریب خاتون سے اجتماعی زیادتی،سراج الحق کا ملزمان کی گرفتاری کیلئے 48 گھنٹوں کا الٹی میٹم

درندہ صفت مجرمان کو پھانسی کی سزا دی جائے۔ دردانہ صدیقی

موٹروے زیادتی کیس،سی سی پی او کے بیان پر کابینہ کو معافی مانگنی چاہئے تھی،عدالت،ریکارڈ طلب

موٹرے پر سفر ذرا احتیاط سے، سینیٹر کی گاڑی پر حملہ،پولیس کا روایتی بیان،ملزم فرار

ریپ کے مجرموں کو نامرد بنانے کی بجائے کونسی سزا دینی چاہئے؟ انصار عباسی کی تجویز

بچوں سے زیادتی کے مجرموں کوسرعام سزائے موت ،علامہ ساجد میر نے ایسی بات کہہ دی کہ سب حیران

موٹروے زیادتی کیس،گجرپورہ سے تفتیش تبدیل ،مرکزی ملزم کا شناختی کارڈ بلاک

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور شارق جمال خان نے اپنے دفتر میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندر کے علاقے میں 7سالہ معصوم بچی عائشہ کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے دونوں ملزمان چند گھنٹوں میں گرفتار کر لئے گئے،گرفتار ملزمان میں بچی کا چچازاد کزن رضوان یوسف اور ہمسایہ اللہ دتہ شامل ہیں،

شارق جمال خان کا کہنا ہے کہ ابتدائی تفتیش کے مطابق وقوعہ میں کوئی ہتھیار استعمال نہیں ہوا، متاثرہ کو گلا گھونٹ کر قتل کیا گیا ہے، ملزمان گزشتہ روزبچی کو گاؤں کے قریبی کھیتوں میں لے گئے اور زیادتی کا نشانہ بنایا تھا،ملزمان نے پکڑے جانے کے ڈر سے بچی کو گلا دبا کر قتل کر دیا تھا،

بزدار کے لاہور میں سات سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل

Shares: