سابق ڈی جی ایف آئی اے کا ریٹائرمنٹ سے چند روز قبل استعفیٰ

0
34

سابق ڈی جی ایف آئی اے کا ریٹائرمنٹ سے چند روز قبل استعفیٰ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیرمیمن ریٹائرمنٹ سے چند روز پہلے مستعفی ہو گئے، بشیر میمن نے استعفیٰ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کوبھجوا دیا ، بشیر میمن کو ڈی جی ایف آئی اے کے عہدے سے ہٹایا گیا تھا بشیرمیمن نے ڈی جی ایف آئی اے کےعہدے سے ہٹائے جانے پراحتجاجاً استعفیٰ دیا

ویڈیو سیکنڈل، ناصر جنجوعہ کے خلاف شواہد نہیں ملے، ایف آئی اے،جج

ویڈیو سیکنڈل میں گرفتار میاں طارق کے دفتر پر ایف آئی اے کی کاروائی

بشیرمیمن کو3روز قبل عہدے سے ہٹا کراسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی تھی ،بشیرمیمن پولیس گروپ کے گریڈ 22 کے افسر ہیں ،

سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن نے عہدے سے ہٹانے پر اعتراض کیا ہے ،انکا کہنا تھا کہ عام طورپرریٹائرمنٹ کے قریب افسرکو عہدے سے نہیں ہٹایا جاتا ،مجھے اس رعایت سے محروم رکھا گیا،استعفیٰ دیتا ہوں،

تم کون ہوتے ہو میری ویڈیو بنانے والے؟ مریم نواز برہم

ویڈیو سیکنڈل، ناصر جنجوعہ کے خلاف شواہد نہیں ملے، ایف آئی اے،جج کا کیس سننے سے معذرت

واضح رہے کہ بیورو کریسی کے تبادلے کئے گئے تو اس میں واجد ضیا کو ڈی جی ایف آئی اے لگا دیا گیا تھا اور بشیر میمن کو عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا،

Leave a reply