سابق صوبائی وزیر چل بسے

0
37

سابق صوبائی وزیر چل بسے
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق صوبائی وزیر خوراک ٹکا محمد اقبال خاں رضائے الہی سے انتقال کر گئے

وہ ڈی آئی جی ریٹائرڈ ٹکا محمد مختار خاں، سابق اسسٹنٹ کمشنر لاہور ٹکا محمد اعظم خاں، ڈی ایس پی ریٹائرڈ ٹکا محمد خالد خاں مرحوم، ٹکا محمد حسن خاں مرحوم، ٹکا محمد نواز خاں مرحوم کے بھائی، سابق نائب ضلع ناظم پاکپتن ٹکا محمد حماد خاں، ڈی ایس پی ٹکا محمد سجاد خاں اور ٹکا محمد فرید خاں ایڈووکیٹ کے چچا تھے

مرحوم کی نماز جنازہ02.03.2021 بروز منگل بعد اذ نماز ظہر دن 2 بجے ٹاؤن ہال بلدیہ شہر عارفوالا ادا کی جائے گی

Leave a reply