رپورٹ (کاشف تنویر) انا للہ وانا الیہ راجعون ( سابقہ ڈی پی او منڈی بہائوالدین درویش صفت پولیس آفیسر راجہ بشارت صاحب قضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں جنکی نماز جنازہ آج گلستان کالونی لیںن 3 راولپنڈی میں ادا کی جائے گی۔ اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔انتہائی درویش صفت’ دیانتدار اور اچھے انسان تھے ۔ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردو س میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین

سابقہ ڈی پی او منڈی بہائوالدین انتقال کر گئے
Shares:







