صدر مملکت ایک بار پھر آئین شکنی کرنا چاہتے ہیں ، اسحاق ڈار

0
179
ishaq dar

مسلم لیگ ن کے رہنما سابق وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باپر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت قومی اسمبلی کے اجلاس کے حوالے سے مختلف آراء آرہی ہیں،

اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ اگر صدر ایک بار پھر آئین شکنی کرنا چاہتے ہیں تو وہ اجلاس سمن نہ کریں،آئین کا آرٹیکل بڑا واضح ہے کہ 21 روز میں اسمبلی اجلاس طلب کیا جائے، صدر 26، 27 یا 28 کو اجلاس بلا سکتے تھے،انہوں نے اعتراض لگا کر سمری واپس کردی،اعتراض کہ ابھی ہاوس مکمل نہیں ہے، ہاوس مکمل تب ہوتا ہے جب ممبرز کا نوٹیفکیشن ہوچکا ہو، جب نوٹیفکیشن ہی نہیں ہوا تو ہاوس کے نامکمل ہونے کا کیا جواز ہے، اسپیکر نے جو ممبر موجود ہوں گے ان سے حلف لینا ہے، پہلا کام ممبران جو نوٹیفکیشن جاری ہوچکا ان سے حلف لے لیں،چاہیئے تھا باعزت طریقہ سے اجلاس سمن کرلیا جاتا،بہت سی ججمنٹ ہیں آئین کہتا ہے بحیثیت مجموعی آئین کو پڑھا جائے،صدر مملکت اسمبلی کا اجلاس نہیں بُلا رہے۔ دُنیا ہمارے بارے میں کیا سوچے گی،

جیتی گئی سیٹیں دوبارہ گنتی میں اب ہم سے واپس لی جا رہی ہیں، علیمہ خان

عمران خان پر لگی دفعات پر سزائے موت ہو سکتی ہے،علیمہ خان کا پھر بیان

جج کے پیچھے پولیس کھڑی ہوتی تا کہ جج کو ڈرایا جائے،علیمہ خان

جس کیس سے متعلق کوئی بات نہ کر سکیں اس پر کیا کہیں،علیمہ خان

شیر افضل مروت کی لاٹری نکل آئی، نواز کا دکھڑا،علیمہ کی پنکی سے چھیڑچھاڑ

پی ٹی آئی چیئرمین کیسا ہو، بشریٰ بی بی جیسا ہو،علیمہ باجی کا پارٹی پر قبضہ نامنظور ،نعرے لگ گئے

محمود اچکزئی آپکے ساتھ مل جائیں تو کیا پھر وہ غدار نہیں ہوں گے،عمران خان نے جواب نہ دیا

عمران خان اور بشری پر 190 ملین پاونڈز کیس میں فرد جرم عائد

Leave a reply