صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی کے بیان پر افسوس ہوا، ترجمان الیکشن کمیشن

0
44
ecp

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کے بیان کی سختی سے تردید کردی گئی ہے

ترجمان الیکشن کمیشن نے اخبارات میں شائع ہونے والے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے بیان پر افسوس کا اظہار کیا ہے اور الیکشن کمیشن نے صدر پاکستان کے بیان کی سختی سے تردید کی ہے

صدر مملکت نے الیکشن کمیشن پر حکومت کا دباؤ ہونے اور پریشر لینے بارے بیان دیا تھا جس پر ترجمان الیکشن کمیشن کا کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے نہ ہی ماضی میں کسی حکومت کا دباؤ قبول کیا اور نہ ہی مستقبل میں کرے گا ،الیکشن کمیشن صدر مملکت کے بھارتی الیکشن کمیشن کے حوالے سے دئیے گئے بیان سے مکمل اتفاق کرتا ہے الیکشن کمیشن امید کرتا ہے کہ بھارتی الیکشن کمیشن کی طرز پر پاکستان کے الیکشن کمیشن کو صاف اور شفاف الیکشن منعقد کرانے کے لئے مطلوبہ اختیارات حاصل ہوں

بشری نے بچوں سے نہ ملنےدیا، کیا شرط رکھی؟ خان کیسے انگلیوں پر ناچا؟

ہوشیار،بشری بی بی،عمران خان ،شرمناک خبرآ گئی ،مونس مال لے کر فرار

بشریٰ بی بی، بزدار، حریم شاہ گینگ بے نقاب،مبشر لقمان کو کیسے پھنسایا؟ تہلکہ خیز انکشاف

تحریک انصاف میں پھوٹ پڑ گئی، فرح گوگی کی کرپشن کی فیکٹریاں بحال

Leave a reply