صدر مملکت سے اہم شخصیت کی ملاقات ، فنون کی تعلیم کے فروغ پر اہم پیشرفت

0
29

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ملاقات سے اہم شخصیت کی ملاقات ، فنون کی تعلیم پر اہم پیشرفت

صدر عارف علوی کو پرنسپل نیشنل کالج آف آرٹس ، پروفیسر ڈاکٹر مرتضیٰ جعفری ،نے خصوصی بریفنگ دی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا تھا کہ ملک کا مثبت تاثر اجاگر کرنے کیلئے فنون کی تعلیم کو فروغ دینے کی ضرورت ہے،

حکومت تعلیم کے شعبے کو خصوصی اہمیت دیتی ہے ، حکومت ملکی معاشی و معاشی ترقی کیلئے انسانی وسائل کی ترقی پر توجہ دے رہی ہے

کالج انتظامیہ اعلی شہرت کے بین الاقوامی تعلیمی اداروں کے ساتھ تعاون کو فروغ دے ، طلباء کو تعلیم تک سستی اور آسان رسائی دینے کیلئے آن لائن تعلیم کی سہولیات بہتر بنانے کی ضرورت ہے،

صدر مملکت کا مزید کہنا تھا کہ تکنیکی طور پر ترقی یافتہ ممالک میں شامل ہونے کیلئے چوتھے صنعتی انقلاب کی ٹیکنالوجی اپنانے کی ضرورت ہے،

معذور افراد کے کوٹہ پر عمل درآمد اور کالج کے احاطے میں آسان رسائی کیلئے اقدامات کیے جائیں،

Leave a reply