غزوہ ہند نہیں غزوہ سندھی کرا لیں، ساحل عدیم کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج

0
103
sahil adeem

ساحل عدیم مشکل میں پھنس گئے ، مقدمہ درج کر لیا گیا، تھانہ سٹی کورٹ کراچی کے وکیلوں نے سندھیوں کیخلاف نفرت کا سوشل میڈیا پر پرچار کرنے والے ساحل عدیم کے خلاف ایف آئی آر درج کروا دی ہے

ساحل عدیم کے خلاف مقدمہ تھانہ سٹی کوٹ میں وکیل فتاح چانڈیو کی مدعیت میں درج کیا گیا،درج مقدمے میں کہا گیا کہ ” موٹیویشنل اسپیکر ساحل عدیم سندھی قوم کے بارے میں نازیبا الفاظ ادا کررہے تھے،سندھی اپنی بیٹیوں کو چودھریوں اور وڈیروں کی امانت سمجھتے ہیں اور اپنی بیٹیوں کو بطور تحفہ پیش کرتے ہیں، یہ لوگ ہندو ہیں اور ان سے بھی بدتر ہیں،ان بیان سے سندھی قوم کی دل آزاری ہوئی ہے،ساحل عدیم نے یہ بھی کہا کہ غزوہ ہند نہیں بلکہ غزوہ سندھی کرا لیں، سندھیوں کو شرم آنی چاہیے  ،ساحل عدیم کی جانب سے سندھی قوم کی تذلیل کی گئی ہے، انہیں ویڈیو ان کے وکیل دوست نے واٹس ایپ پر بھیجی تھی،ساحل عدیم نے سندھ کی بیٹیوں کو گالیاں دیں، لسانیت پھیلانے کی کوشش کی، ساحل عدیم کے خلاف کاروائی کی جائے،

واضح رہے گزشتہ دنوں ساحل عدیم سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں بھی رہے ہیں انہوں نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے 95 فیصد پاکستانی خواتین کو جاہل قرار دیا تھا،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی،جس پر ساحل عدیم پر کڑی تنقید کی گئی تھی،

فیصلے سے ثابت ہوا کہ لاڈلہ ازم آج تک برقرار ہے ، شرجیل انعام میمن

سپریم کورٹ فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کا چیف الیکشن کمشنر کیخلاف کاروائی کا مطالبہ

سپریم کورٹ،مخصوص نشستیں،پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار

سپریم کورٹ،مخصوص نشستیں، سنی اتحاد کونسل کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

کچھ ججز دانا ہوں گے، میں اتنا دانا نہیں، پاکستان کو ایک بار آئین کے راستے پر چلنے دیں، چیف جسٹس

نشان نہ ملنے پر کسی امیدوار کا کیسے کسی پارٹی سے تعلق ٹوٹ سکتا؟ چیف جسٹس

انتخابات بارے کیا کیا شکایات تھیں الیکشن کمیشن مکمل ریکارڈ دے، جسٹس اطہر من اللہ

سنی اتحادکونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق اپیل پر سماعت 24 جون تک ملتوی

سپریم کورٹ، سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کیخلاف کیس کی سماعت ملتوی

مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کا فیصلہ،ملک ایک اور آئینی بحران سے دوچار

حکومت کو کوئی خطرہ نہیں،معاملہ تشریح سے آگے نکل گیا،وفاقی وزیر قانون

سپریم کورٹ کا فیصلہ، سیاسی جماعتوں کا ردعمل،پی ٹی آئی خوش،حکومتی اتحاد پریشان

Leave a reply