ممتاز روحانی پیشوا سجادہ نشین درگاہِ عالیہ گولڑہ شریف قبلہ عالم پیر سیّد شاہ عبدالحق گیلانی وفات پا گۓ ہیں آپ حضرت پیر سید مہر علی شاہؒ گیلانی کے پوتے اور حضرت پیر سید غلام محی الدین بابو جیؒ گیلانی کے صاحبزادے تھے ۔ آپکی عمر 94 سال تھی
انکی نماز جنازہ آج بروز جمعرات بعد از نماز عصر درگاہ عالیہ گولڑہ شریف میں ادا کیا جائیگا
نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں افراد شریک ہوں گے بعد ازاں مقامی قبرستان میں انکی تدفین کی جائے گی