سجاول : پولیس کا منشیات,گٹکا فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری

باغی ٹی وی ، سجاول ( نامہ نگار یاسر علی پٹھان)پولیس کا منشیات,گٹکا فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری
ایس ایس پی سجاول جناب سید امداد علی شاہ صاحب کی ہدایت پر ضلع سجاول پولیس کا منشیات/گٹکا فروشوں کے خلاف تابڑ توڑ کاروائیوں کا سلسلہ جاری،ایس ایچ او دڑو آفتاب احمد میمن کی مخفی اطلاع پر دڑو، بنوں روڈ رٹا اسٹاپ پہ کامیاب چھاپہ مار کاروائی،پولیس کارروائی کے نتیجے میں گٹکا فروش ملزم ماما صدیق سومرو گٹکوں سے بھرے تین کٹے (6000) پوری گٹکہ سمیت گرفتار.گرفتار ملزم تھانہ دڑو کے منشیات کے مقدمہ 33/2022 قلم 3/4Peho میں بھی روپوش تھا

Leave a reply