مزید دیکھیں

مقبول

پنوعاقل: معصوم سید عابد شاہ کی بازیابی کے لیے 14ویں روز بھی بھوک ہڑتال جاری

میرپور ماتھیلو(نامہ نگارمشتاق لغاری) پنوعاقل سے اغوا کیے گئے...

پڑوسی کے گھر جانے پر باپ نے 5 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا

سیتا پور:بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر سیتا پور...

مصطفیٰ قتل کیس، دو ڈرگ ڈیلر گرفتار

کراچی: مصطفیٰ عامر قتل کیس میں منشیات سے جڑے...

پنجاب پولیس نے دہشتگردوں کا ایک اور حملہ ناکام بنا دیا

پنجاب پولیس نے خیبر پختونخوا کی سرحد پر دہشت...

تیز گام ایکسپریس روہڑی اسٹیشن پر حادثے کا شکار

روہڑی: کراچی سے راولپنڈی جانے والی تیز گام ایکسپریس...

میرپور ساکرو: وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی کی زیر صدارت ،مخصوص نشستوں اور ڈیجیٹل مردم شماری کے حوالے سے اہم اجلاس

میرپور ساکرو،باغی ٹی وی (نامہ نگارقادرنواز کلوئی) وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی صادق علی میمن کی زیر صدارت ،مخصوص نشستوں اور ڈیجیٹل مردم شماری کے حوالے سے اہم اجلاس
تفصیل کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ٹھٹھہ کے صدر اور وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی صادق علی میمن کی زیر صدارت تعلقہ ٹھٹھہ کی مخصوص نشستوں اور ڈیجیٹل مردم شماری کے حوالے سے اہم اجلاس ضلعی صدر کی رہائش گاہ پر منعقد ہوا ،جس میں جنرل سیکرٹری امتیاز احمد قریشی، و دیگررہنماؤں نے شرکت کی۔ اس موقع پر پیپلز پارٹی کے صدر عبدالغنی بگھیار بلوچ موجود تھے۔ تعلقہ سکری کے صدر مشتاق بگھیار بلوچ، یوسی ڈبو کے ضلعی ممبر جان محمد تھہیم، یوسی ڈبو کے چیئرمین اکبر بگھیار، چیئرمین مقبول ہدیہ بلوچ، ساکرو ٹائون کے چیئرمین بھی موجود تھے۔ عزیز کٹی چیئرمین عامر ہدیہ بلوچ، اسد خواجہ مرشد، حیدر شاہ بخاری خان، محمد ہدیہ بلوچ مختلف یوسیز کے منتخب نمائندوں نے شرکت کی۔´

ڈاکٹرغلام مصطفی بڈانی
ڈاکٹرغلام مصطفی بڈانیhttp://baaghitv.com
ڈاکٹرغلام مصطفی بڈانی 2003ء سے اب تک مختلف قومی اور ریجنل اخبارات میں کالمز لکھنے کے علاوہ اخبارات میں رپورٹنگ اور گروپ ایڈیٹر اور نیوز ایڈیٹرکے طورپر زمہ داریاں سرانجام دے چکے ہیں اس وقت باغی ٹی وی میں بطور انچارج نمائندگان اپنی ذمہ داری سرانجام دے رہے ہیں