سمیع الرحمن کے انصاف کیلئے معززین علاقہ متحد

قصور
حافظ قرآن مقتول سمیع کے والد سے سیاسی و سماجی شخصیات کی آمد کا سلسلہ جاری واقعہ پر دکھ کا اظہار اور تعاون کی یقین دہائی گورنمنٹ سے جلد سے جلد ملزم کو کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ
تفصیلات کے مطابق کل مشہور سماجی شخصیات پروفیسر سیف اللہ خالد ،حاجی عبدالغفار منصور اور دیگر معززین علاقہ کے علاوہ سردار محمد حسین ڈوگر نے کھڈیاں خاص میں شہید ہونے والے حافظ سمیع الرحمان کے والد محترم قاری خلیل الرحمن سے اظہارِ تعزیت کی اور ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی کرائی اس موقع پر اے ایس پی قصور حنان صاحب ایس ایچ او تھانہ کھڈیاں خاص حاجی اشرف اور سردار محمد حسین ڈوگر رہنما پاکستان تحریک انصاف موجود تھے
معززین نے حکومت وقت سے جلد سے جلد ملزم کو کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا

Comments are closed.