سینئر صحافی و اینکر پرسن سمیع ابراہیم کو بڑا صدمہ، والد وفات پا گئے

0
80

سینئر صحافی و اینکر پرسن سمیع ابراہیم کو بڑا صدمہ، والد وفات پا گئے
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ‏سینئر صحافی و اینکر پرسن سمیع ابراہیم کے والد محترم نعمت اللہ آج صبح اسلام آباد میں وفات پا گئے

سمیع ابراہیم کے والد کی نماز جنازہ آج شورکوٹ سٹی میں بعد از نماز عصر ادا کی جاے گی ،وہ کافی عرصے سے علیل تھے اور ہسپتال میں زیر علاج تھے،

سمیع ابراہیم کے والد کی وفات پر سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان،باغی ٹی وی نے ان سے اظہار تعزیت کیا ہے اور دعائے مغفرت کی ہے، مبشر لقمان نے لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا بھی کی ہے.

سمیع ابراہیم کے والد کے نماز جنازہ میں سینئر صحافیوں سمیت اہلیان علاقہ بڑی تعداد میں شریک ہوں گے،بعد ازاں تدفین بھی مقامی قبرستان میں ہو گی

Leave a reply