مزید دیکھیں

مقبول

جعفرایکسپریس حملہ، محسن نقوی کا وزیر اعلیٰ بلوچستان سے رابطہ

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے جعفر ایکسپریس پر حملے...

گورنر خیبر پختونخوا کا دورہ صوابی، سابق سینیٹر مشتاق احمد خان سے کی تعزیت

صوابی: گورنر خیبر پختونخوا، فیصل کریم کنڈی نے جماعت...

وزیراعظم ملک کی معیشت ٹھیک کرنے کی کوشش کر رہے ہیں،گورنر سندھ

کراچی:گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ وزیراعظم...

خواتین کو آگے لانا پوری قوم کے مفاد میں ہے،صدر مملکت

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے یومِ خواتین کے...

ڈیم فنڈ،سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کیخلاف درخواست دائر

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے خلاف ڈیم فنڈ کے حوالے سے درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کر دی گئی ہے

درخواست عدنان اقبال کی جانب سے دائر کی گئی ہے ڈیم فنڈ پر چیف جسٹس کا اختیار ختم کرنے کیلیے درخواست دائرکی گئی ہے،،مقامی وکیل عدنان اقبال کی جانب سے درخواست دائر کر دی گئی نجی ٹی وی کے مطابق درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ جتنی رقم ڈیم فنڈ میں جمع ہوئی اس سے زیادہ اس سرگرمی کی تشہیر پر لگی 13 ارب کی تشہیری مہم سے 10 ارب روپے حاصل کیے گئے ڈیم فنڈز کے اکاﺅنٹ ٹائٹل سے چیف جسٹس کا نام ہٹایا جائے اورحتمی فیصلے تک رجسٹرار سپریم کورٹ کے ڈیم فنڈز پر اختیار کو معطل کیا جائے ،

درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو طلب کیا جائے ،ثاقب نثار سے پوچھا جائے کس حیثیت میں عدلیہ کو غیرمتعلقہ کام میں ملوث کیا

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan