سرگودھا ( ادریس نواز چدھڑ سے ) تھانہ مڈھ رانجھا پولیس کی کارواٸ ۔ بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار ۔ ایک کلو گرام سے زاٸد چرس برآمد ۔
تفصیلات کے مطابق :
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سرگودھا ذوالفقار احمد کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کارواٸ کرتے ہوۓ ایس ایچ او تھانہ مڈھ رانجھا حسنین علی طارق نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ترڈیانوالہ ریڈ کر کے بدنام زمانہ منشیات فروش محمد نعیم کو منشیات فروخت کرتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ۔ گرفتار ملزم کے قبضہ سے 1 کلو 60 گرام برآمد کر کے منشیات فروشی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ۔ مزید تفتیش جاری ھے ۔
سرگودھا ۔ تھانہ مڈھ رانجھا پولیس کی کارواٸ ۔ بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار

Latest from سرگودھا

سرگودھا: سرکاری سکول میں کرپشن، سی ای او کی سرد مہری، وزیر تعلیم کے احکامات ردی میں پھینک دئے گئے
سرگودھا(باغی ٹی وی،نامہ نگارملک شاہنواز جالپ) سرکاری اسکول میں کرپشن کا نیا انداز، سی ای او ایجوکیشن بے اختیار، صوبائی وزیر کے احکامات پر

وزیراعلیٰ پنجاب کااگلے سال سے ہونہار سکالرشپ کی تعداد مزید بڑھانے کا اعلان
طلبہ کی الیکٹر ک بائیکس کیلئے چارجنگ اسٹیشن قائم کرنے کا اعلان، چھ ہزار سرکاری سکولوں میں اے آئی اور کمپیوٹر لیب، 50ہزار نئے

جو 9 مئی کو ایک جماعت نے کیا وہی دہشتگرد کرتے ہیں،مریم نواز
سرگودھا:وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازنے کہا ہےکہ جو 9 مئی کو ایک جماعت نے کیا اور کچھ لوگوں نے بہکاوے میں کیا وہی دہشتگرد

سرگودھا: یونین کونسل سیکرٹری پر تشدد، ملازمین کا احتجاج
سرگودھا (باغی ٹی وی،نامہ نگار ملک شاہنواز جالپ) یونین کونسل 64 دھریمہ کے سیکرٹری محمود الحق پر بااثر افراد کی جانب سے سرعام تشدد

بیٹی کے اغوا اور زیادتی کا جھوٹا کیس درج کروانے والا باپ گرفتار
سرگودھا کے نواحی گاؤں چک 29 جنوبی میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ اس وقت منظرِ عام پر آیا جب ایک باپ نے