سرگودھا ۔ تھانہ شاہپور صدر پولیس کا نجی تقریب پر چھاپہ ۔ مشہور سنگر ساتھیوں سمیت فرار

0
24

سرگودھا ( ادریس نواز چدھڑ سے ) تھانہ شاہپور صدر پولیس کا نجی تقریب پر چھاپہ ۔
معروف سنگر ذیشان روکھڑی ساتھیوں سمیت فرار ۔ پولیس ذراٸع
پولیس نے ذیشان روکھڑی سمیت 20 افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ۔ پولیس ذراٸع
مقدمہ میں ہواٸ فاٸرنگ ، آتش بازی ، اسلحہ کی نماٸش اور ساٶنڈ ایکٹ کی دفعات شامل کی گٸ ھیں ۔
ذیشان روکھڑی تھانہ شاہپور صدر کے علاقہ میں نجی فارم ہاٶس پر منعقدہ تقریب میں شریک تھے ۔
مقدمہ میں نامزد ملزمان کی گرفتاری کےلیۓ چھاپے مار رھے ھیں ۔ جلد گرفتاری عمل میں لاٸ جاۓ گی ۔ پولیس

Leave a reply