قصور
چونیاں میں سرکاری موٹر سائیکل پر بلیک میلنگ کا دھندہ شروع محکمہ بے خبر
تفصیلات کے مطابق چونیاں کنگن پور اور الہ آباد اور گردونواح میں سر کاری نمبر پلیٹ موٹر سائیکل نمبر LE _786 پر دو نامعلوم افراد نے میڈیکل سٹوروں اور پرائویٹ ہسپتالوں کی تصویریں اتار کر جگا مانگنا شروع کر دیا ہے
لوگوں کے مطابق یہ نقاب پوش افراد کئی روز سے چھانگا مانگا اور چونیاں الہ آباد کنگن پور سے میڈیکل سٹور کی تصویری اتار کر بلیک میل کرنا شروع کر رکھا ہے کہ ہمیں پیسے دو ورنہ چالان کروا دینگے
لوگوں نے نمبر سرکاری ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور ڈی سی قصور سے انکوائری کروا کر کاروائی کا مطالبہ کیا ہے

سرکاری موٹر سائیکل پر جگا
Shares: