سعودی عرب کے دو ایئر پورٹس پر ڈرون حملے،فضائی آپریشن معطل
سعودی عرب کے دو ایئر پورٹس پر ڈرون حملے،فضائی آپریشن معطل
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب پر ایک بار پھر حملہ ہوا ہے
یمن کے حوثی باغیوں نے ایک بار پھر سعودی ایئر پورٹس کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے،حوثی باغیوں کے ترجمان کی جانب سے سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب کے سب سے بڑے شہر جدہ اور ابہا کے ہوائی اڈوں کو ڈرونز کے ذریعے نشانہ بنایا گیا جس کے باعث دونوں ہوائی اڈوں میں آپریشنز دو گھنٹے تک معطل رہے۔
خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے ایئر پورٹس پر پانچ ڈرون حملے ہوئے، سعودی حکام نے ماضی کی طرح ابھی تک اس دعوے کی تصدیق یا تردید نہیں کی۔
وزیر خارجہ کا سعودی عرب بارے بیان،شہباز شریف نے بڑا مطالبہ کر دیا
برف پگھلنے لگی، سعودی سفیر کی وزیر خارجہ سے ملاقات، سعودی اہم شخصیت کا دورہ پاکستان متوقع
سعودی عرب بمقابلہ پاکستان، اصل کہانی سامنے آ گئی، اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی
ایک روز قبل عرب اتحاد کے ترجمان کا کہنا تھا کہ سعودی عر ب میں ایران نواز حوثی باغیوں کا ایک اور ڈرون حملہ ناکام بنایا ہے۔ حوثی باغیوں کی جانب سے مسلسل حملے ہو رہے ہیں
سعودی عرب کا بین الاقوامی مسافر پروازوں کا آپریشن معطل،پی آئی اے نے بھی اعلان کر دیا
سعودی عرب کا بڑا وفد کب آ رہا ہے پاکستان؟ وزیر خارجہ کا بڑا اعلان
وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک سے سعودی سفیر کی ملاقات،کیا ہوئی بات؟
سعودی سفیر اچانک وزیر خارجہ کو ملنے پہنچ گئے
بڑی تبدیلی، سعودی عرب میں کس کو سفیر مقرر کر دیا گیا؟
پاکستان سے انتہائی اہم شخصیت سعودی عرب پہنچ گئی
گزشتہ ایک ہفتے میں کوئی دن ایسا نہیں گزرا جس میں حوثی باغیوں نے سعودی عرب کے کسی علاقے پر حملہ نہ کیا ہو، حملوں سے سعودی عرب میں ہونیوالے نقصانات کی تفصیلات سامنے نہیںآتیں البتہ سعودی عرب اتحاد کے ترجمان کی جانب سے کہا جاتا ہے کہ حملہ ناکام بنا دیا گیا ہے
بدھ کے روز ایک حملے کے سبب ابہا ایئرپورٹ پر سویلین طیارے میں آگ لگ گئی تھی،تا ہم سعودی عرب نے مزید نقصانات کی تفصیلات جاری نہیں کیں