بھارتی ریاست تامل ناڈو میں مانو مینیم سندر نار یونیورسٹی کے 32ویں کانووکیشن کے دوران پی ایچ ڈی اسکالر جین جوزف نے ریاست کے گورنر آر این روی سے ڈگری لینے سے انکار کر دیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق، جین جوزف نے الزام عائد کیا کہ گورنر تامل ناڈو کے مفادات کے خلاف کام کر رہے ہیں اور ریاست کے عوام کے لیے کچھ نہیں کیا، اس لیے انہوں نے احتجاجاً ڈگری یونیورسٹی کے وائس چانسلر این چندر شیکھر سے وصول کی۔جین جوزف نے مائیکرو فنانس میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی، اور تقریب میں گورنر کو اشارے سے واضح کیا کہ یہ اقدام جان بوجھ کر کیا گیا ہے۔ اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی۔

شان پاکستان . تحریر:ڈاکٹر شاہد ایم شاہد واہ کینٹ

یوم آزادی پر ایرانی سفیر کا پاکستانی عوام کے نام تہنیتی پیغام

یوم آزادی اور معرکہ حق تقریب، آذربائیجان و ترکیہ کے فوجی دستوں کا مارچ پاسٹ

Shares: