مزید دیکھیں

مقبول

پاکستانی سیکریٹری خارجہ کی بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر سے ملاقات

بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس...

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا عوام دوست وژن.تحریر:نور فاطمہ

وزیراعلیٰ پنجاب، محترمہ مریم نواز شریف نے عوامی...

جنوبی وزیرستان میں پولیس پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام،ایک دہشت گرد ہلاک

جنوبی وزیرستان لوئر میں نامعلوم دہشت گردوں کا تھانہ...

سکول ہیڈماسٹر کی 13 سالہ طالبہ کے ساتھ زیادتی کی کوشش

کمسن بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا

مریدکے پرائمری سکول کے ہیڈ ماسٹر نے پانچویں کلاس کی بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کی، والد کی اطلاع پر پولیس نے فوری مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس کی بروقت کاروائی پر ملزم ہیڈماسٹر قاسم کو گرفتار کر لیا۔پولیس کا کہنا تھا کہ تفتیش میرٹ پر کرتے ہوۓ تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے۔ مقدمہ تھانہ سٹی مریدکے میں درج کیا گیا ہے، اظہار حسین مدعی مقدمہ نے درج مقدمے میں کہا کہ میں مرید کے کارہائشی ہوں محنت مزدوری کرتا ہوں میری بیٹی نورفاطمه بعمر 13 سال گورنمنٹ پرائمری سکول قلعہ مسیتا حدو کے مرید کے میں پانچویں کلاس میں پڑھتی ہے اور یہ سکول حدو کے سٹی مرید کے میں واقع ہے کل مورخہ 05.11.2024 کومیری بیٹی نور فاطمہ بعمر 13 سال سکول سے واپس آئی تو کافی پریشان تھی اگر والدہ کوئی بات پوچھتی تو رونے لگ جاتی تھی آج میں اور میری بیوی نے دختر نور فاطمہ سے کافی اسرار کے بعدپریشانی کی وجہ پوچھی تو دخترم نور فاطمہ نے بتایا کہ کل سکول کے ہیڈ ماسٹر قاسم علی ولد نور محمد قوم انصاری ساکن گلی نمبر 1 عقب PSO پمپ محلہ رحمانپورہ تھانہ سٹی مرید کے نے مجھے قریب10 بجے ن کمرہ آفس میں بلوایا اور دروازہ بند کر دیا اور میرے ساتھ KISSING ( بوس و کنار) شروع کر دی اور دست درازی کرتے ہوئے زناء بالجبر کی کوشش کرنے لگا میں نے شورواویلا کیا اور دروازہ کے راستے سے باہر بھاگنے میں کامیاب ہو گئی سکول کے طالب علم اور ٹیچر بھی اکٹھے ہو گئے میری بیٹی کے ساتھ قاسم علی درندہ نے زیادتی کی کوشش کی ہے کاروائی کی جاوے۔

بندوق کی نوک پر ڈولفن ایان سے برہنہ رقص کا واقعہ،ہیومن رائٹس کونسل کی مذمت

گن پوائنٹ پر خواجہ سرا ڈولفن ایان سے برہنہ رقص کروا کر ویڈیو کر دی گئی وائرل

لاہور بیورو کیخلاف بغاوت کی خبر کیسےباہر آئی؟ اکرم چوہدری سیخ پا،ذاتی کیفے میں اجلاس میں تلخی

اکرم چوہدری کی مذہبی منافرت پھیلانے کی کوشش ،ہم نے چینل ہی چھوڑ دیا،ایگریکٹو پروڈیوسر بلال قطب

اکرم چوہدری نجی ٹی وی کا عثمان بزدار ثابت،دیہاڑیاں،ہراسانی کے بھی واقعات

اکرم چوہدری کا نجی ٹی وی کے نام پر دورہ یوکے،ذاتی فائدے،ادارے کو نقصان

سماٹی وی میں گروپ بندی،سما کے نام پر اکرم چوہدری اپنا بزنس چلانے لگے

سما ٹی وی بحران کا شکار،نجم سیٹھی” پریشان”،اکرم چودھری کی پالیسیاں لے ڈوبیں

انتہائی نازیبا ویڈیو لیک ہونے کے بعد ٹک ٹاکرمناہل نے مانگی معافی

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan