ایس سی او اجلاس،دوطرفہ تعلقات ،ملکی معیشت میں بہتری کے اثرات

sco

ایس سی او اجلاس، پاکستان مضبوط سیاسی،سفارتی،معاشی طور پر مستحکم سفر کی جانب گامزن ہے، طویل عرصے بعد ایک بڑا ایونٹ پاکستان میں جو ہو رہا ہے ،یہ حوصلہ افزا ہے، اس ایونٹ سے پاکستان کے 24 کروڑ عوام کی تائیدو حمایت حاصل ہے، پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہوں گے، اس کے اثرات پاکستان کی معیشت، سیاست پر ہوں گے پاکستان کی عوام کو امید ملے گی کہ پاکستان نے آگے کی جانب بڑھنا ہے، روس ،چین دیگر ممالک کی قیادت کا پاکستان آنا دو طرفہ تعلقات بہتر ہوں گے،پاکستان کی میزبانی میں ہونے والی اس عالمی کانفرنس سے نہ صرف دو طرفہ تعلقات میں بہتری آئے گی بلکہ ملکی معیشت پر بھی مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔

شنگھائی تعاون تنظیم پاکستان کو مختلف ممالک سے رابطے اور باہمی فائدے کے مواقع فراہم کررہی ہے۔ایس او کی اہمیت بہت ہے، رکن ممالک کے ساتھ بات چیت ہو گی،ملاقاتیں ہو گی،پاکستان کو آگے بڑھنے کا موقع مل رہاہے، ہم کہاں کس ملک کو فائدہ دے سکتے ہیں اور کس سے فائدہ لے سکتے ہیں یہ کانفرنس پاکستان کے لئے سنہری موقع ہے،پاکستان کی جغرافیائی حیثیت اور شنگھائی تعاون تنظیم میں شمولیت، ایشیائی اقتصادی انٹیگریشن کے لیے اہم مواقع فراہم کرتی ہے، سعودی سرمایہ کاری وفد کے بعد ایس سی او کانفرنس کا آغاز پاکستان کی معیشت کے لئے بہت اہم ہے،پوری دنیا اس وقت ایشیا کی بات کر رہی ہے، چین آج پاکستان میں موجود ہے، پاکستان کے پاس زبردست موقع ہے کہ ہم ریجن میں آگے آئیں ایک طرف چائنہ، سنٹرل ایشیا ،اور ریجنل ٹریڈ مستقبل میں بڑھ سکتی ہے،

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی چینی وزیراعظم لی چیانگ سے ملاقات

چینی وزیراعظم لی چیانگ کی پاکستان کی عسکری قیادت سے اہم ملاقات: دفاعی تعاون اور دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر گفتگو

پاکستان اور چین کی اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید تقویت: اہم ملاقات کے نتائج

چین کا پاکستان کی ترقی میں اہم کردار جاری رہے گا: چینی وزیراعظم

آرمی چیف اور چینی وزیراعظم کا گرم جوشی سے مصافحہ

ایس سی او سمٹ کانفرنس پاکستان کے لئے گیم چینجر ثابت ہوگی۔وزیراعلیٰ پنجاب

چینی وزیراعظم پاکستان پہنچ گئے

ایس سی او اجلاس،اسلام آباد میں صحت کے مراکز کھلے رکھنے کا اعلان

Comments are closed.