ایس سی او اجلاس پاکستان کی ترقی کے لئے انتہائی اہم

sco

ایس سی او اجلاس پاکستان میں ترقی کے لئے انتہائی اہم ہے،ایس سی او کے رکن دنیا کی آبادی کا 40 فیصد ہیں جو تیل ،معدنی وسائل سے مالا مال ہیں،

سفارتی محاذ پر تنہائی ختم کرنے کے ساتھ ساتھ پاکستان میں معاشی ترقی کی نئی راہیں کھلنے کے امکانات ہیں،چین کی جانب سے شروع کیا گیا بیلٹ اینڈ روڈ اینیشیٹوتمام رکن ممالک کو جوڑنے کی صلاحیت رکھتا ہے، پاکستان سمیت کئی ممالک میں منصوبے کے تحت بڑے صنعتی منصوبوں کا آغازہو سکتا ہے،یہ منصوبہ علاقائی رابطہ کا ری کو وسعت دینے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے، روس کی جانب سے شروع کیا گیا نارتھ ساؤتھ کوریڈور بھی رکن ممالک کے ساتھ ساتھ یورپ کو بھی منسلک کرنے کا موقع رکھتا ہے، پاکستان کی جانب سے مؤثر سفارتکاری کے ذریعے ان منصوبوں کے فوائد حاصل کیے جا سکتے ہیں، پاکستان توانائی کے بحران کا شکار ہے،توانائی بحران کے خاتمے کے لئے پاکستان کی جانب سے ایس سی او کے تحت توانائی کے مشترکہ پیدوارای منصوبوں کا آغاز متوقع ہے،قابل تجدید توانائی منصوبوں پر کام کیا جا سکتا ہے، اور پاکستان کے توانائی بحران کو ختم کیا جا سکتا ہے ،ایس سی او کے تحت سب سے اہم اقدام جس پر کام کیا جا رہا ہے وہ ہے علاقائی رابطہ کاری،جس کے ذریعے لوگوں کے رابطوں کو مضبوط کیا جا سکتا ہے،انسداد دہشت گردی کے خلاف کام کے لئے بھی ایس سی او کے پلیٹ فارم سےانتہائی مؤثر کام کیا جا سکتا ہے،ایس سی او کے رکن ممالک میں روس اور چین بھی شامل ہیں، جو انتہائی اعلیٰ ٹیکنالوجی کے حامل ممالک ہیں، رکن ممالک ان ممالک سے جدید ٹیکنالوجی بھی حاصل کر سکتے اپنی ٹیکنالوجی میں جدت لا سکتے ہیں.

آرمی چیف اور چینی وزیراعظم کا گرم جوشی سے مصافحہ

ایس سی او سمٹ کانفرنس پاکستان کے لئے گیم چینجر ثابت ہوگی۔وزیراعلیٰ پنجاب

چینی وزیراعظم پاکستان پہنچ گئے

ایس سی او اجلاس،اسلام آباد میں صحت کے مراکز کھلے رکھنے کا اعلان

شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس،کن کن ممالک کے وزرااعظم آ رہے پاکستان؟

ایس سی او سربراہی کانفرنس کی تیاریاں عروج پر،محسن نقوی کی اہم ہدایات

"شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس” شہریوں کے لئے خصوصی ٹریفک پلان

پی ٹی آئی کی 4 اکتوبر کو اسلام آباد پر حملے کی دھمکی، شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کو سبوتاژ کرنے کی کوشش

اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس: فوج کی تعیناتی کے لیے نوٹیفکیشن جاری

وزیراعظم شہباز شریف کا شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے انتظامات کا جائزہ

پی ٹی آئی 15 اکتوبر کو احتجاج کی کال واپس لے، شیری رحمان

پی ٹی آئی کی ملک دشمنی،ایس ای او اجلاس کے موقع پر احتجاج کا اعلان

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس، اسلام آباد کے حسن کو چار چاندلگا دیئے گئے

شنگھائی کانفرنس،دنیا کی نظریں پاکستان پر ہیں،شرجیل میمن

Comments are closed.