وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس کل سے شروع ہو رہا ہے
اسلام آباد میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے، سپریم کورٹ، ہائیکورٹ ،تعلیمی ادارے بند رہیں گے، تاہم وفاق کے زیرِ انتظام راولپنڈی، اسلام آباد کے تمام ہسپتال، پبلک ہیلتھ فیسیلیٹیز کھلی رہیں گی،وفاقی وزارتِ قومی صحت کی جانب سے وفاق کے زیرِ انتظام ہسپتالوں کو ہدایت جاری کی گئی ہے،پمز ہسپتال، پولی کلینک ہسپتال، نرم ہسپتال، فیڈرل جنرل ہسپتال کے سربراہان کو ہدایت جاری کی گئی ہے،اسلام آباد ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس، راولپنڈی ٹی بی ہسپتال کے سربراہان کو ہدایت جاری کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ صحت کے تمام ادارے کھلے رہیں گے
شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس،کن کن ممالک کے وزرااعظم آ رہے پاکستان؟
ایس سی او سربراہی کانفرنس کی تیاریاں عروج پر،محسن نقوی کی اہم ہدایات
"شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس” شہریوں کے لئے خصوصی ٹریفک پلان
اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس: فوج کی تعیناتی کے لیے نوٹیفکیشن جاری
وزیراعظم شہباز شریف کا شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے انتظامات کا جائزہ
پی ٹی آئی 15 اکتوبر کو احتجاج کی کال واپس لے، شیری رحمان
پی ٹی آئی کی ملک دشمنی،ایس ای او اجلاس کے موقع پر احتجاج کا اعلان
شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس، اسلام آباد کے حسن کو چار چاندلگا دیئے گئے
شنگھائی کانفرنس،دنیا کی نظریں پاکستان پر ہیں،شرجیل میمن