سینیٹ انتخابات، آٹھ کروڑ کی آفر کیسے ہوئی اور کس نے کی؟ پتہ چل گیا

0
45

سینیٹ الیکشن میں ووٹوں کی خریدو فروخت سے متعلق منظر عام پر آنے والی واٹس ایپ چیٹ کے مرکزی کردار رکن اسمبلی عبدالسلام آفریدی نے اپنا جواب الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیا ہے

تحریری جواب میں عبدالسلام آفریدی نے بتایا کہ سینیٹ الیکشن سے ایک دن قبل غیرملکی نمبر سے پیغام ملا، پیغام میں پی پی امیدوار کو ووٹ کے عوض آٹھ کروڑ کی آفرکی گئی، اس شخص نے اپنا نام عادل شاہ بتایا۔عبدالسلام آفریدی نے اپنے تحریری جواب میں کہا کہ پیغام کے بارے میں وزیراعلی کو فوری آگاہ کیا، وزیراعلی نے مشکوک شخص کی پہچان کیلئے رابطہ جاری رکھنے کی ہدایت کی، چیٹ میں مشکوک شخص نے پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی احمد کنڈی کابھی نام لیا اور مزید اراکین کو بھی آٹھ کروڑ دینے کی پیشکش کی گئی۔

چیئرمین سینیٹ کے انتخاب پر بھی حکومت کو بڑا سرپرائز دیں گے،زرداری متحرک

ن لیگ کو پنجاب اور پیپلز پارٹی کو سندھ تک محدود کردیا ،ترجمان اسلام آباد سیٹ ہارنے کے باوجود نہال

یوسف رضا گیلانی کے مقابلے میں چیئرمین سینیٹ کے لئے وزیراعظم نے امیدوار کا کیا اعلان

چیئرمین سینیٹ کا الیکشن، اگلا بڑا معرکہ کب ہو گا؟ تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

وزیراعظم سے آرمی چیف کے بعد ایک اور اہم شخصیت کی ملاقات، لاہور سے کس کو ہنگامی طور پر طلب کر لیا گیا؟

ڈر اور کسی خوف میں حکومت نہیں کر سکتا،وزیراعظم کا دبنگ اعلان

سینیٹ انتخابات اور اعتماد کے ووٹ کے بعد کابینہ میں رد و بدل کا امکان،ایم کیو ایم کی بھی "ڈومور”

مریم نواز نے یوسف رضا گیلانی کو مشکل میں پھنسا دیا

اب نہیں تو کبھی نہیں، گیلانی کے خلاف پی ٹی آئی نے بڑا قدم اٹھا لیا

گیلانی نااہلی کیس،الیکشن کمیشن میں کون ابھی تک پیش نہ ہوا؟

ویڈیواسکینڈل ،ویڈیو میں کون کون؟ نام الیکشن کمیشن میں پیش،کیس کہاں بھجوا سکتے ہیں؟ ای سی پی کے اہم ریمارکس

الیکشن کمیشن میں جمع کرائے گئے تحریری جواب میں رکن کے پی اسمبلی نے بتایا کہ عادل شاہ نے مزید دو اراکین اسمبلی سے بھی ڈیل مکمل ہونےکاانکشاف کیا اور کوہاٹ سے ن لیگ کے امیدوار عباس آفریدی سے ملاقات کی آفرکی، پارٹی کو شکست سے بچانے کیلئے گفتگو کو میڈیا کے سامنے لایا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ تحریری جواب میں کہا گیا کہ عادل شاہ، عباس آفریدی اور احمد کنڈی کرپشن اورہارس ٹریڈنگ میں ملوث ہیں۔

کون ہو گا ڈپٹی چیئرمین سینیٹ؟ وزیراعظم کی چیئرمین سینیٹ سے مشاورت

Leave a reply