سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کیلئے کونسا قدم اٹھا لیا گیا؟

سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کیلئے کونسا قدم اٹھا لیا گیا؟

سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کیلئے چیف الیکشن کمشنر سے رجوع کرلیا گیا

جوڈیشل ایکٹوازم پینل کے سربراہ اظہرصدیق نے الیکشن کمشنراوران کے صوبائی کمشنر کو خط لکھ دیا ہے،اظہر صدیق ایڈوکیٹ کا کہنا تھا کہ سینیٹ کےا نتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کا خدشہ ہے،ہارس ٹریڈنگ کو روکنے کیلئےالیکشن کمیش متحرک ہو،سینیٹ کےانتخابات کیلئےکمیٹیاں بنائی جائیں جوہارس ٹریڈنگ کوروکے،

حکومت نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کروانے سے متعلق آرڈیننس تیار کرلیا ۔مسودے کے مطابق سپریم کورٹ نےسینیٹ الیکشن کوآئین کےمطابق کہاتو ووٹنگ سیکرٹ ہوگی۔ سپریم کورٹ نےکہا کہ سینیٹ الیکشن قانونی ہے تو ووٹنگ اوپن ہوگی۔مسودے کے مطابق آرڈیننس کا اطلاق سپریم کورٹ کے فیصلے سے مشروط ہوگا۔

وفاقی کابینہ نے سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے کروانے کی منظوری دیدی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ سے سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے کروانے کی منظوری سرکلر سمری کے ذریعے لی گئی۔ذرائع کے مطابق حکومت نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے سے متعلق آرڈیننس تیار کر لیا ہے اور سینیٹ انتخابات سے متعلق آرڈیننس کا مسودہ وزیراعظم کوبھجوا دیا گیا ہے۔‏نئے آرڈیننس کی ڈرافٹنگ اٹارنی جنرل خالد محمود خان نے کی ہے اور وزیراعطم کو بتایا گیا کہ سینیٹ الیکشن کا شیڈول 11 فروری کو جاری ہو گا۔

پی ڈی ایم کو بڑا دھچکا،حکومت نے ایسا کام کر دیا کہ پی ڈی ایم کی ساری امیدوں پر پانی پھر گیا

نیب کی کارروائیاں ناقابل برداشت ہوتی جا رہی ہیں،اپوزیشن سینیٹ میں پھٹ پڑی

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے کا معاملہ،رضا ربانی بھی عدالت پہنچ گئے

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کروانے سے متعلق صدارتی ریفرنس،سپریم کورٹ میں سماعت،کس نے کی مہلت طلب؟

سینیٹ انتخابات سے متعلق آرڈیننس کے اجراء کی تیاریاں ،پیپلزپارٹی نے حکومتی اقدام پر تشویش کا اظہار کردیا،نیئر بخاری کا کہنا تھا کہ حکومت پارلیمان میں ناکامی کے بعد آرڈیننس جاری کرنے کی تیاریاں کر رہی ہے،آرڈیننس کے ذریعے آئین کی شقوں کو مسترد یا تبدیل نہیں کیا جا سکتا،

کوئی ایم پی اے پارٹی کیخلاف ووٹ دینا چاہتا ہے تو….سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس کیس،عدالت کے ریمارکس

سیاسی پارٹیوں کے آپس کے معاملات ہوں توعدالت ان میں نہیں پڑتی،سپریم کورٹ

سینیٹ انتخابات، اوپن بیلٹ کے ذریعے ہو سکتے ہیں یا نہیں؟ الیکشن کمیشن نے جواب جمع کروا دیا

سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس،سندھ‌ حکومت کا جواب عدالت میں جمع

سینیٹ انتخابات،پیپلز پارٹی نے ایسا اعلان کر دیا کہ مولانا حیران ہو گئے

سینیٹ میں ٹکٹ کیسے دیئے جائیں گے؟ وزیراعظم کا اعلان

خیال رہے کہ 15 دسمبر کو وفاقی حکومت نے سینیٹ انتخابات فروری میں کروانے اور اوپن بیلٹ کے معاملے پر سپریم کورٹ کا مشاورتی دائرہ کار لاگو کرنے کا فیصلہ کیا تھا یہ انتخابات ایوان بالا کی 52 نشستوں پر ہوں گے کیوں کہ 104 اراکین سینیٹ 11 مارچ کو ریٹائر ہوں گے

سینیٹ الیکشن، ن لیگ کس کو دے ٹکٹ؟ امیدوار بیتاب ،قیادت پریشان

Comments are closed.