مزید دیکھیں

مقبول

پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین مذاکرات جاری

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض پروگرام...

کراچی، ایک ماہ میں 13 افراد کو بلی کاٹ گئی

کراچی میں بلی کے کاٹنے کے کیسز میں اضافہ...

انسانی سمگلنگ کے 19 مقدمات، ملزم کا ریمانڈمنظور

انسانی اسمگلنگ کے 19 مختلف مقدمات میں ملوث ملزم...

2024 میں دہشت گردی کے واقعات میں 45 فیصد اضافہ

2024 میں پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں...

شاداب کے انجری کے باعث اسامہ میر کو طلب کر لیا گیا

کرکٹ ورلڈ کپ میں جنوبی افریقا کے خلاف پاکستان کے اہم ترین میچ میں شاداب خان فیلڈنگ کے دوران زخمی ہوگئے۔ پاکستان نے کنکشن قانون کے تحت ان کا متبادل مانگ لیا۔پاکستان نے جنوبی افریقی ٹیم کو 271 رنز کا ہدف دیا ہے، پاکستان نے کنکشن قانون کے تحت شاداب خان کے متبادل کے طور پر اسامہ میر کو مانگ لیا۔شاداب خان جنہوں نے میچ میں 43 رنز کی اننگز کھیلی تھی، انہیں فیلڈنگ کے دوران سر پر چوٹ لگ گئی تھی۔شاداب خان کچھ دیر آرام کے بعد دوبارہ فیلڈنگ کے لیے آئے لیکن اُن کی سر کی انجری کے باعث تکلیف کا احساس ہوا،پاکستان ٹیم کے میڈیکل پینل نے شاداب خان کی جگہ اسامہ میر کو طلب کیا اور میچ ریفری کی منظوری کے بعد اسامہ میر کو ٹیم کا حصہ بنالیا۔