12 سالہ بچی کی بڑی عمر سے شادی کروانیوالی والدہ،دولہا،نکاح خواں گرفتار

crime

رائیونڈ پیسوں کی خاطر 12 سالہ بچی کی بڑی عمر کے مرد سے شادی کروانے کا معاملہ ،پولیس کی 15 کال پر بروقت کارروائی ،زبردستی شادی کروانے والی والدہ سمیت شادی کا خواہشمند دولہا , گواہ اور قاری گرفتار کرلیا گیا

ترجمان پولیس کے مطابق پولیس کو اطلاع 12 سالہ بچی رانی کے بھائی محمد شریف نے دی اور کہا کہ میری والدہ پیسوں کے عوض 12 سالہ بہن کی بڑی عمر کے مرد سے زبردستی شادی کروا راہی ہے ،پولیس نے بچی کو دارالامان کے حوالے کرکے ذمہ داران کے خلاف کاروائی شروع کردی۔پولیس نے دولہا محمد امتیاز ،دولہا کی والدہ ،گواہان میں گلفام مرتضی اور سجاد احمد جب کہ قاری محمد سرور کو بھی گرفتار کر لیا ہے، بروقت کاروائی کرنے پر ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں نے پولیس ٹیم کو شاباش دی اور کہا کہ خواتین اور بچوں کا استحصال کسی صورت برداشت نہیں۔

عمران خان کو سزا،مجرمانہ ریکارڈ،آکسفورڈ کی چانسلرشپ سے نااہلی کی وجوہات

چانسلر کا انتخاب اور عمران خان کی شمولیت، آکسفورڈ یونیورسٹی بھی مشکل میں پڑگئی

کیا طالبان دوست عمران خان واقعی آکسفورڈ کے اگلے چانسلر کے لیے بہترین انتخاب ہیں؟

عمران خان کا خواب چکنا چور،آکسفورڈ یونیورسٹی کا سیاستدانوں‌کو چانسلر بننے سے روکنے کا فیصلہ

عمران خان آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے لیے نامناسب ترین امیدوار قرار

Comments are closed.