شہباز گل پالپا پر برس پڑے،کہا جب غلطی پکڑی جاتی ہے تو یونین آ جاتی ہے بچانے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے مشیر ڈاکٹر شہباز گل نے کراچی طیارہ حادثے کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش ہونے کے بعد کہا ہے کہ جب تک موجودہ روئیے کلچر کو بدلا نہیں جائے گا ہم پاکستانی ایسے ہی مرتے رہیں گے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے شہباز گل کا کہنا تھا کہ جب تک موجودہ روئیے کلچر کو بدلا نہیں جائے گا ہم پاکستانی ایسے ہی مرتے رہیں گے۔جب غلطی پکڑی جاتی ہے تو یونین آ جاتی ہے بچانے۔جعلی ڈگریاں جعلی لائسنس اور پھر بھی ضعم ایسا کہ ہم ساری دنیا سے بیسٹ ہیں۔اب ہمیں غلطی پر سزائیں دینی ہوگی اور ہر مافیہ جو اس میں رکاوٹ بنے اسے اگنور کریں

شہباز گل کا مزید کہنا تھا کہ گلگت میں پائلٹ نے کراچی حادثہ کی طرح اپنے غرور اور لاپرواہی میں تمام SOPs کی دھجھیاں اڑائیں جہاز لا گر زمین پر مارا۔تقریبا تقریبا تمام مسافروں کو مار ڈالا تھا۔اللہ نے بچایا۔محترمہ نے کسر نہیں چھوڑی۔ سزا کیا ہوئی ؟ صرف 6 مہینے جہاز نہیں اڑا سکیں گی اور 6 ماہ بعد پھر اڑائیں گی

860 پائلٹ میں سے 262 ایسے جنہوں نے خود امتحان ہی نہیں دیا،اب کہتے ہیں معاف کرو، وفاقی وزیر ہوا بازی

کراچی طیارہ حادثہ کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش، مبشر لقمان کی باتیں 100 فیصد سچ ثابت

طیارہ حادثہ، رپورٹ منظر عام پر آ گئی، وہی ہوا جس کا ڈر تھا، سنئے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشاف

جنید جمشید سمیت 1099 لوگوں کی موت کا ذمہ دار کون؟ مبشر لقمان نے ثبوتوں کے ساتھ بھانڈا پھوڑ دیا

اے ٹی سی کی وائس ریکارڈنگ لیک،مگر کیسے؟ پائلٹ کے خلاف ایف آئی آر کیوں نہیں کاٹی؟ مبشر لقمان نے اٹھائے اہم سوالات

کراچی میں پی آئی اے طیارے کا حادثہ یا دہشت گردی؟ اہم انکشافات

طیارے کا کپتان جہاز اڑانے کے قابل نہیں تھا،مبشر لقمان کھرا سچ سامنے لے آئے

اگلی سپر پاور چین ہو گا، سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان کے اہم انکشافات

سول ایوی ایشن اتھارٹی ،طیارہ حادثات میں مرنیوالوں کا قاتل کون؟ ہم نہیں چھوڑیں گے، مبشر لقمان کا دبنگ اعلان

وہ قوم جو ہر سال 200 ارب جلا ڈالتی ہے، سنیے سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان کی زبانی

جہازکریش، حقائق مت چھپاؤ ، جواب دو، مبشر لقمان کا پالپا کو کھلا چیلنج

کاش. پی آئی اے والے یہ کام کر لیتے تو PK8303 کا حادثہ نہ ہوتا، سنیے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشافات

ماشاء اللہ، پی آئی اے کے پائلٹ ماضی میں کیا کیا گل کھلاتے رہے ؟سنئے مبشر لقمان کی زبانی

سول ایوی ایشن نے گونگلوؤں سے مٹی جھاڑ دی،پائلٹ کوذمہ دار ٹھہرانے کا لیٹر کیوں جاری کیا گیا؟ سنئے مبشر لقمان کی زبانی

طیارہ حادثہ،ابتدائی رپورٹ اسمبلی میں پیش، تحقیقاتی کمیٹی میں توسیع کا فیصلہ،پائلٹس کی ڈگریاں بھی ہوں گی چیک

طیارہ حادثہ، تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی تشکیل

لاشوں کی شناخت ،طیارہ حادثہ میں مرنیوالے کے لواحقین پھٹ پڑے،بڑا مطالبہ کر دیا

کراچی طیارہ حادثہ،طیارہ ساز کمپنی ایئر بس نے ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری کر دی

شہباز گل کا مزید کہنا تھا کہ آج وزیر ہوابازی کے قومی اسمبلی کے بیان اور ماضی قریب کے حادثات کا ڈیٹا دیکھ کر یہ واضح ہو گیا کہ ان حادثات کی اصل وجہ ہمارے پائیلٹوں کا غیر زمہ دارانہ رویہ ہے۔کئی چیزوں میں تو ٹریننگ کی کمی ہے لیکن اصل مسلہ مغرور رویئے کا ہے-جیسی بھی غلطی کریں پالپا ان کو ہر صورت پروٹیکٹ کرتا ہے

وزیراعظم کا عزم ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری نہیں ری سٹکچرنگ کرنی ہے،وفاقی وزیر ہوا بازی

Comments are closed.