شہباز شریف نے آزادی مارچ کے غبارے سے ہوا نکال دی
شہباز شریف نے آزادی مارچ کے غبارے سے ہوا نکال دی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی آج قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف سے ملاقات ہوئی جس میں دونوں پارٹیوں کے رہنما بھی شریک تھے، ملاقات کے بعد شہباز شریف نے میڈیا سے گفتگو کی
آزادی مارچ کا قصہ ہوا تمام، مولانا فضل الرحمان 27 اکتوبرکو ہوں گے پاکستان سے فرار
مولانا وزیراعظم کی خواہش پر اسلام آباد آ رہے ہیں، خبر نے کھلبلی مچا دی
شہباز شریف نے اپنی گفتگو میں اس بات پر زور دیا کہ 31 اکتوبر کو اسلام آباد میں جلسہ کریں گے، ہم آزادی مارچ میں شریک بھی ہوں گے، نواز شریف کی ہدایات ملی ہیں ، اسلام آباد میں جلسہ کر کے مطالبات پیش کریں گے.
آزادی مارچ، 31 اکتوبر کو اسلام آباد میں جلسہ کریں گے، شہباز شریف کی مولانا کی حمایت
باغی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ کی اس صورت میں حمایت کی ہے کہ وہ صرف 31 اکتوبر کو اسلام آباد میں جلسے سے خطاب کریں گے، مولانا اس بات پر بضد تھے کہ شہباز شریف ہر صورت شریک ہوں جس پر شہباز شریف نے حامی بھر لی اور انہوں نے پریس کانفرنس میں بھی یہی کہا کہ ہم اسلام آباد میں جلسہ کریں گے
نواز اور شہباز میں ختم نہ ہونے والی جنگ چھڑ گئی
پریس کانفرنس کے دوران جب صحافیوں نے سوال کئے تو مولانا فضل الرحمان نے جواب دینے کی کوشش کی لیکن ن لیگی رہنماؤں نے مولانا فضل الرحمان کو جواب نہیں دینے دیا جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ابھی بھی کہیں نہ کہیں اختلاف ضرور ہے.
نواز شریف کی پیشی،شہباز شریف نے آج پھر مثال قائم کر دی
نواز کا شہباز سے ملنے سے انکار، کیپٹن ر صفدر نے کی باغی ٹی وی کی خبر کی تصدیق
شہباز شریف نے آزادی مارچ میں شرکت کے ساتھ جلسے پر زور دیا اور یوں مولانا کے آزادی مارچ کو جلسہ کہہ کر شہباز شریف نے آزادی مارچ کے غبارے سے ہوا نکال دی.
آزادی مارچ کی ابھی تیاریاں جاری اور حکومت کےاستعفے آنا شروع ہو گئے، کس نے استعفیٰ دیا؟ اہم خبر
مولانا فضل الرحمان شہباز شریف سے ملاقات کے لئے ماڈل ٹاؤن پہنچے، مولانا کے ہمراہ عبدالغفور حیدری،اکرم درانی اور مولانا امجد خان ہیں، شہباز شریف کے ہمراہ احسن اقبال،امیر مقام، مریم اورنگزیب موجود ہیں.مولانا فضل الرحمان ماڈل ٹاؤن پہنچے تو نماز جمعہ کا وقت ادا ہو چکا تھا، مولانا فضل الرحمان کی امامت میں شہباز شریف و دیگر ن لیگی رہنماؤں نے نماز جمعہ ادا کی،
آزادی مارچ میں زرتاج گل کریں گی شرکت، اور وہاں کیا کریں گی؟ خبر سن کر مولانا بھی پریشان
حکومت کی اپیل مسترد،جے یو آئی ڈٹ گئی، کہا ایسا نہیں ہو سکتا
آزادی مارچ، مولانا فضل الرحمان نے تاریخ کا اعلان کر دیا،کہا روکا تو پاکستان جام کر دیں گے