مزید دیکھیں

مقبول

لنڈی کوتل:پاکستانی جرگہ عمائدین کا دباؤ رنگ لایا، افغان تعمیراتی مشینری واپس

لنڈی کوتل(باغی ٹی وی رپورٹ)پاکستانی جرگہ عمائدین کا دباؤ...

وزیراعظم کا کل کوئٹہ کے دورے کا امکان

وزیراعظم شہباز شریف کا کل کوئٹہ کے ایک روزہ...

بھارتی اداکارہ کی خفیہ شادی 4 ماہ بعد ہی طلاق پر ختم

ممبئی: بھارتی ٹیلی ویژن اداکارہ ادیتی شرما کی خفیہ...

قومی اسمبلی اجلاس، شہباز شریف نے زرداری کے ساتھ کس کے پروڈکشن آرڈر کا مطالبہ کر دیا؟

قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن جماعتوں نے آصف زرداری کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا مطالبہ کر دیا

 

نیب نے سپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ دیا، زرداری کی میڈیکل کی تیاری بھی کر لی

نیب ٹیم زرداری کو گرفتار کرنے پارلیمنٹ ہاوس روانہ

آصف زرداری اگر ……یہ کام کریں تو گرفتاری سے بچ سکتے ہیں.

نیب ٹیم زرداری ہاوس داخل، پولیس نے گھیرے میں لے لیا

زرداری کی گرفتاری سے نیب کو روک دیا گیا، بڑی خبرآ گئی

 

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت جاری ہے، اسمبلی اجلاس میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے مطالبہ کیا کہ آصف زرداری کے پروڈکشن آرڈرجاری کیے جائیں،شہباز شریف کا کہنا تھا کہ آصف زرداری ہرموقع پرنیب کے سامنے پیش ہوتے رہے،ہرسوال کےجواب دینے پرنیب کی جانب سے گرفتاری کاجواز نہیں بنتا،شہباز شریف نے مزید کہا کہ آپ نے پہلےمیرے پروڈکشن آرڈرجاری کرکےہاوَس کےمقام کومزیدبلند کیا استدعاہے کہ آصف زرداری کےپروڈکشن آرڈرجاری کرنےمیں تاخیرنہ کی جائے،امیدہےآپ خواجہ سعد رفیق کےپروڈکشن آرڈربھی جاری کریں گے .سابق وزیراعظم پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف نے بھی سپیکر سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اسپیکرصاحب،آپ زرداری صاحب کے پروڈکشن آرڈر جاری کریں،آصف زرداری کے پروڈکشن آرڈر جاری ہونے تک ایوان کی کارروائی کو معطل کریں،راجہ پرویز اشرف کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کا بجٹ بننے جارہا ہے،ایسے وقت ایک پارٹی سربراہ کو گھر سے نکلنے سے روکنا سمجھ سے باہر ہے

 

زرداری کی درخواست ضمانت مسترد،عدالت نے گرفتاری کی اجازت دے دی

آصف زرداری ضمانت توسیع کیس، دلائل مکمل، فیصلہ محفوظ

عید کی چھٹیاں ختم، زرداری سمیت نیب کس کس کو کر رہا ہے گرفتار، اہم ترین خبر آ گئی

آصف زرداری کی ضمانت میں توسیع

ہم ایسے کام نہیں کرتے….زرداری نے ایسا کیوں کہا؟

آصف زرداری گرفتار ہوں گے یا نہیں؟ آج ہو گا فیصلہ

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan