پشاور،باغی ٹی وی (ویب نیوز) خیبرپختونخوا میں ہونے والے پولیس کے تبادلوں ایک شہید ہونے والے ڈی ایس پی کا نام بھی میں شامل کر دیاگیا ہے۔
یاد رہے ڈی ایس پی عصمت شاہ پولیس لائن مسجد میں ہونے والے خودکش دھماکے میں شہید ہوئے تھے تاہم پولیس افسران کے تبادلوں کی فہرست میں ان کا نام بھی شامل ہے ۔
کے پی پولیس اعلامیے میں شہید ڈی ایس پی کا تبادلہ ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی کے ڈسپوزل پر چھوڑ دیا گیا ہے۔پولیس ترجمان کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ گزشتہ سال بورڈ میٹنگ میں ڈی ایس پی کی پروموشن کا فیصلہ ہوا تھا، اس میٹنگ کے تناظر میں شہید ڈی ایس پی عصمت شاہ کا نام لسٹ میں آ یا ہے۔
Baaghi Digital Media Network | All Rights Reserved