مزید دیکھیں

مقبول

خواجہ سرا پائلٹ نے جھوٹا الزام لگانے پر انفلوئنسر پر مقدمہ دائرکر دیا

واشنگٹن ڈی سی: ورجینیا آرمی نیشنل گارڈ کی ٹرانس...

پی ٹی آئی کو کرش کرنے کیلئے ملک کو بنانا ریپبلک بنا دیا گیا،عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے بانی اورسابق وزیراعظم عمران خان...

تبصرہ کتب ،قلب مضطر،مبصر:کنزہ محمد رفیق

" وہ جس سے بھی محبت کرتا تھا، وہ...

ژالہ باری سے متاثرہ گاڑیوں کے مالکان کیلئے مالی امداد کی سفارش

اسلام آباد : چیئرمین داخلہ کمیٹی سینیٹر فیصل سلیم...

سونے کی قیمت ساڑھے 3 لاکھ کے قریب پہنچ گئی

کراچی: سونے کی قیمت مسلسل دوسرے روز اضافے...

شاہد خاقان عباسی نے تحریک لبیک کے دھرنے کو "میلہ” قرار دے دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم ، مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے فیض آباد میں تحریک لبیک کے دھرنے کو میلہ قرار دے دیا

گلگت بلتستان الیکشن میں ن لیگ کی شکست پر شاہد خاقان عباسی نے حکومتی جماعت پر دھاندلی کے الزامات عاید کئے وہیں شاہد خاقان عباسی نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ فیض آباد میں میلا پہلی دفعہ نہیں لگا، یہ تیسری بار لگا ہے،دھرنے کرنے والے بھی وہی ہیں، ،دھرنے کروانے والے بھی وہی ہیں،

واضح رہے کہ تحریک لبیک کا اسلام آباد میں مارچ ہو رہا ہے مارچ میں ہزاروں افراد شریک ہیں جو لیاقت باغ سے گزشتہ شب فیض آباد پہنچے ہیں ،پولیس نے شرکا کو روکنے کی کوشش کی لیکن کامیابی نہ ملی۔ پولیس کی جانب سے آنسو گیس کی شیلنگ کی گئی جبکہ متعدد مقامات پر رکاوٹیں تھیں جن کو عبور کر کے شرکاء فیض آباد پہنچ گئے

فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر فرانسیسی سفیر کی بے دخلی اور فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کا مطالبہ لے کر تحریک لبیک کے سربراہ وفاقی دارالحکومت پہنچے ہیں ۔علامہ خادم رضوی مارچ کی قیادت کر رہے ہیں اور مارچ کے شرکاء کے ہمراہ مارچ میں ہی موجود ہیں

فیض آباد، تحریک لبیک کا احتجاج جاری، پولیس کا رات گئے آپریشن ناکام

تحریک لبیک احتجاج، اسلام آباد میں کون کونسے راستے بند ہیں؟ ڈی سی نے بتا دیا

تحریک لبیک کا دھرنا، کارکنان گرفتار،کیا خادم حسین رضوی کو گرفتار کر لیا گیا؟

‏ریلی کےشرکا اور پولیس اہلکار زخمی زخمی ہو گئے ,صحافیوں کوریلی شرکااور پولیس کی جانب سے کوریج سے روکنے کی کوشش کی جا رہی ہے ,صحافیوں کی پولیس اہلکاروں اور ریلی کے شرکا سے جھڑپیں جاری ہیں

تحریک لبیک دھرنا،راستے بند ہونے پر ٹریفک کا متبادل روٹ جاری

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan