شاہ سلمان کی طبیعت بگڑ گئی،سعودی عرب خطرناک راستے پر،اہم انکشافات ،سنئے مبشر لقمان کی زبانی

0
60

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کی وبا نے دنیا کے لوگوں کی صحت کو متاثر کیا وہیں انفرادی طور پر عوام اور اجتماعی طور پر ملکوں کی معیشت پر بھرپور اثرڈالا ہے، امیر سے امیر ممالک کی معیشت پر وبا کے پڑنے والے اثرات سے شدید پریشانی ہے

مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ آج میں بتاؤں گا کہ کونسی وہ ریاستیں ہین جو کرونا وبا کی وجہ سے بہت بری طرح معاشی طور پر متاثر ہوئی ہیں،وہ ریاستیں ٹیکس فری ہوتی تھیں اب کیسے لوگوں پر ٹیکس لگانے پر مجبور اور اب قرض لینے پر مجبور ہیں، ان میں سے ایک تو عرب ممالک ہے، عرب ممالک کو تیل کی پیداوار کی وجہ سے امیر ترین ملک تصور کیا جاتا تھا لیکن وبا کی وجہ سے دنیا بھر میں لگنے والے لاک ڈاؤن کی وجہ سے تیل کی مانگ میں کمی ہوئی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کم ہوئی جس سے انکے ذریعہ آمدن کم ہوا

مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ ایک وقت تک سعودی عرب ٹیکس فری تھا لیکن وہان اب ویلیوایڈڈ ٹیکس 5 فیصد سے بڑھا کر 15 فیصد تک کرنے کا پروگرام بنایا جا رہا ہے،اور حکومت کی طرف سے شہریوں کو دی جانے والی ماہانہ سبسڈی بھی منسوخ کر دی گئی ہے، سعودی بینک کو مارچ کے ماہ میں 26 ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا، سعودی یمن سے جنگ میں مصروف ہے اس جنگ کا کوئی خاطر خواہ نتیجہ نہیں نکلا لیکن سعودی عرب کی اکانومی کو اچھا خاصا بوجھ پڑتا رہا، اب کرونا نے باقی کسر پوری کر کے اسکی کمر توڑ دی، تیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے حکومتی محصولات میں 22 فیصد تک کمی آئی ہے،اب ٹیکس بھی لاگو کرنا پڑے گا

مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ معیشت بحران پر قابو کرنے کے لئے سعودی کمپنی آرامکو نے کچھ حصہ فروخت کیا،جس کا مقصد فنڈ اکٹھا کرنا تھا ،اسکے علاوہ نئے ٹیکس عائد کرے گا کیونکہ تب ہی بجٹ خسارے کو کم کیا جائے گا۔سعودی عرب میں ٹیکس نافذ کرنے کے بعد مہنگائی میں اضافہ ہوگا اور عام آدمی کو طرز زندگی برقرار رکھنے میں مشکل کا سامنا کرنا پڑے گا۔ بہت سی ملازمتیں ضائع ہوجائیں گی اور بہت سے غیر ملکیوں کا وہاں رہنا مشکل ہو جائے گا۔ سعودی عرب کا سالانہ خرچہ 300 بلین ڈالر ہے، اقامے اور ٹیکسز اور حج سے رقم حاصل ہوتی ہے، تیل کی قیمت آدھی ہو گئی، مزید کمی کا امکان ہے، حج بھی اس بار نہیں ہو سکے گا اسطرح، ان کی آمدن مزید کم ہو گی اسلئے لازمی ریزرو فنڈ استعمال کرنا پڑیں گے، سعودی عرب اگر اسی طرح اپنی معیشت چلائے گا تو شاید چار سال کے لئے کافی نہ ہو

دنیا بحران کی جانب گامزن.ٹرمپ کی چین کو نتائج بھگتنے کی دھمکی، مبشر لقمان کی زبانی ضرور سنیں

سعودی عرب میں طوفان ابھی تھما نہیں، فوج کے ذریعے تبدیلی آ سکتی ہے،سعودی ولی عہد کو کن سے ہے خطرہ؟ مبشر لقمان نے بتا دیا

سعودی شاہی خاندان کو بڑا جھٹکا،بادشاہ اورولی عہد جزیرہ میں روپوش، مبشر لقمان نے کیے اہم انکشافات

سعودی شاہی خاندان میں بغاوت:گورنرہاوسز،شاہی محل فوج کے حوالے،13شہزادےگرفتار،حرمین شریفین کواسی وجہ سےبندکیا : مبشرلقمان

سعودی ولی عہد کے خلاف بغاوت کے الزام میں شاہی خاندان کے 20 مزید افراد گرفتار

سعودی عرب میں بغاوت ، کون ہوگا اگلا بادشاہ؟ سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان نےبتائی اندر کی بات

امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی ممکن، کیسے؟ سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے بتا دیا

خلیل الرحمان قمر vs ماروی سرمد | مبشر لقمان بھی میدان میں آگئے۔

دعا کریں،پنجاب حکومت کو عقل آجائے، بزدار سرکار پر مبشر لقمان پھٹ پڑے

سعودی عرب میں سخت ترین کرفیو،وجہ کرونا نہیں کچھ اور،مبشر لقمان نے کئے اہم انکشافات

سعودی عرب اور اسرائیل کا نیا کھیل، سنئے اہم انکشافات مبشرلقمان کی زبانی

کرونا وائرس، امید کی کرن پیدا ہو گئی،وبا سے ملے گا جلد چھٹکارا،کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

محمد بن سلمان کے گرد گھیرا تنگ، خوف کا شکار، سنئے اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ بجٹ خسارے کو پورا کرنے کے لئے قرض لینا پڑے گا، اگر نہیں لیا گیا تو عوام کا معیار زندگی نیچے آئے گا،جس سے ویسے ہی سماجی حالات خراب ہوں گے اور بدامنی کا خطرہ ہوگا، کئی ریاستوں میں بغاوت کی لہر عرب سپرنگ کے بھی خلیجی ریاستوں تک نہ پہنچنے کی وجہ ان حکومتوں نے اربوں ڈالر خرچ کر عوام کو سہولتیں دے کر دبایا ہوا تھا لیکن اب کی بار معیشت کی صورتحال کی وجہ سے ایسا نہ ہوا تواسکے نتایج کچھ اور ہوں گے

مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ سعودی بادشاہ شاہ سلمان شدید بیمار ہیں اور انکو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، اقتدار کو لے کر سعودی شاہی خاندان میں ویسے ہی پہلے بہت سے جھگڑے چل رہے ہیں،34 سالہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی پوزیشن مضبوط دکھائی دیتی ہے کیونکہ انہیں والد کی حمایت حاصل ہے،لیکن قدامت پسند سعودیوں کو یہ ڈر ہے کہ محمد بن سلمان کی پالیسیاں سعودیہ کو ایک خطرناک راستے کی طرف لے کر جا رہی ہیں،اور خوف کی فضا کی وجہ سے کوئی بات نہیں کر رہا، اگر ایم بی ایس کے خلاف آواز اٹھائی تو اس کا سیدھا مطلب گرفتاری ہے، دوسرا شہزادے کی مقبولیت کی اہم وجہ امید بھی ہے کہ ایم بی ایس کی آزاد پالیسیوں کی وجہ سے شاید سنہری دور مین لے جا سکیں.

بین الاقوامی فیڈریشن آف پائلٹس اینڈ ائیرٹریفک کنڑولرز طیارہ حادثہ کے ذمہ داروں کو بچانے میدان میں آ گئی

شہباز گل پالپا پر برس پڑے،کہا جب غلطی پکڑی جاتی ہے تو یونین آ جاتی ہے بچانے

وزیراعظم کا عزم ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری نہیں ری سٹکچرنگ کرنی ہے،وفاقی وزیر ہوا بازی

860 پائلٹ میں سے 262 ایسے جنہوں نے خود امتحان ہی نہیں دیا،اب کہتے ہیں معاف کرو، وفاقی وزیر ہوا بازی

کراچی طیارہ حادثہ کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش، مبشر لقمان کی باتیں 100 فیصد سچ ثابت

طیارہ حادثہ، رپورٹ منظر عام پر آ گئی، وہی ہوا جس کا ڈر تھا، سنئے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشاف

جنید جمشید سمیت 1099 لوگوں کی موت کا ذمہ دار کون؟ مبشر لقمان نے ثبوتوں کے ساتھ بھانڈا پھوڑ دیا

اے ٹی سی کی وائس ریکارڈنگ لیک،مگر کیسے؟ پائلٹ کے خلاف ایف آئی آر کیوں نہیں کاٹی؟ مبشر لقمان نے اٹھائے اہم سوالات

کراچی میں پی آئی اے طیارے کا حادثہ یا دہشت گردی؟ اہم انکشافات

عمران خان کی حکومت کو کس سے خطرہ ہے؟ اہم انکشافات مبشر لقمان اور مرتضی علی شاہ کی زبانی

بڑے گھر سے خبر آ گئی، کوئی مائنس ون نہیں ہونے والا، سنیے اہم انکشافات مبشر لقمان اور کاشف عباسی کی زبانی

ڈارک ویب کی پراسرار دنیا، اہم انکشافات ، سنئے مبشر لقمان کی زبانی

قاتل گاڑیاں سڑکوں پر، مبشر لقمان نے‌ آواز اٹھائی تو شہریوں نے دعائیں دیں

مڈٹرم الیکشن اور مائنس ون، اصل حقیقت کیا؟ قمر الزمان کائرہ نے سب بتا دیا

مبشر لقمان کے ناکارہ گاڑیوں کے خلاف کئے گئے پروگرامز نتیجہ خیز ثابت ہوئے، گاڑیوں کا معیار کچھ بہتر ہوا ہے، قمر الزماں کائرہ

بھارت پاکستان پر کب حملہ کر یگا؟ مودی جلد چین کے پیر پکڑ لے گا،جنرل ر نعیم خالد لودھی کے مبشر لقمان کے ہمراہ اہم انکشافات

عمران خان کی جگہ کن ناموں پر غور ہو رہا ہے؟ ہارون الرشید کے اہم انکشافات ،مبشر لقمان کے ہمراہ

عثمان بزدار سیاسی مخالفین پر قہر بن کر ٹوٹ پڑے، اہم انکشافات، مبشر لقمان نے کئے دو سوال، بزدار کے جواب کا انتظار

بھارت کی شدید پسپائی، اپنے ہی اینکر اور مبصرین پھٹ پڑے، سنئے اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

بھارتی فوج میں پھوٹ پڑ گئی، ملک کے اندر اور باہر نہیں لڑ سکتے، اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

آن لائن قربانی پر آن لائن فتویٰ،سنیے مبشر لقمان کے ہمراہ مفتی عبدالقوی اور آصف حمید کی اہم گفتگو

مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ سعودی عرب کے بعد کویت میں بھی ایسے حالات پیدا ہو رہے ہیں وہان پر بھی ایسی قانون سازی کی جا رہی ہے کہ قرضے کے لئے بین الاقوامی منڈی کا دروازہ بجایا جائے، اگر قرضوں کے حوالہ سے قانون منظور نہین ہوتا تو حکومت کو ہر بحران کا سامنا کرنا پڑے گا.پارلیمانی کمیٹی میں بحث ہوئی ہے، کویت 20 ارب ڈالر قرض لے سکتا ہے، کویت ٹیکس فری تھا لیکن اب تیل کی قیمت گرنے کی وجہ سے وہان بھی قرضہ حکومت کو لینا پڑے گا،جو کسی ممالک سے لین گے اسکے لئے بھی وہ قانون سازی چاہتے ہیں تا کہ شفافیت ہو، جس مقصد کے لئے قرض لیا جائے وہ پورا ہو،

مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ کویت اور سعودی عرب کے لئے عوام کو سہولیات دینا مشکل ہوتا جا رہا ہے،آج اگر قرض کی رقم جی ڈی پی کی ایک فیصد تو کل دو پھر دس اور سو فیصد تک چلا جاتا ہے، ایک بار چنگل میں پھنس جائیں تو پھر نکلنا مشکل ہے، ہوسکتا ہے کہ پھر یہ ممالک بھی وہین کھڑے ہوں جہاں آج پاکستان اور ہمارے جیسے ممالک کھڑے ہیں، بحرانی کیفیت میں حکومتوں کے لئے ضروری ہے کہ جو بھی قدم اٹھائیں ،سوچ سمجھ کر اٹھائیں.

بھارت کا ڈراؤنا خواب شروع، تہلکہ خیز انکشافات،سنیے مبشر لقمان کی زبانی

Leave a reply