پاکستا کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنے داماد شاہین شاہ آفریدی کو ٹیسٹ کرکٹ میں 100 وکٹیں مکمل کرنے پر نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے مبارک باد دی ہے،
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاہد آفریدی نے شاہین شاہ آفریدی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ 100 وکٹیں تو مکمل ہو گئی ہیں مگر مزید محنت کر کے اور بھی وکٹس لینی ہے،شاہد آفریدی نے شاہین کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے لکھا کہ اسی طرح محنت کو جاری رکھنا ہے۔
اپنی پوسٹ میں شاہد آفریدی نے داماد شاہین شاہ آفریدی کو مزید ریکارڈ بنانے اور محنت ور لگن سے کام کرنے کی دعا دی ہے،
واضح رہے کہ گزشتہ روز شاہین شاہ آفریدی نے سری لنکا کے خلاف کھیلے جانے والے گال ٹیسٹ میچ کے پہلے ہی سیشن میں ایک وکٹ حاصل کر کے ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی 100 وکٹیں مکمل کی تھیں۔
سابق کپتان شاہد افریدی کا شاہین آفریدی کے لئے پیار بھرا پیغام

Latest from پاکستان

لاہور میں ٹریفک وارڈنز کی وردیوں پر باڈی کیمرے نصب، مال روڈ سے آغاز
لاہور میں ٹریفک وارڈنز کی وردیوں پر باڈی کیمرے لگانے کا آغاز کر دیا گیا ہے، پہلے مرحلے میں مال روڈ پر تعینات وارڈنز

آئندہ بجٹ میں چھوٹی گاڑیوں پر سیلز ٹیکس 12.5 سے بڑھا کر 18 فیصد کیے جانے کا امکان
نئے وفاقی بجٹ میں چھوٹی گاڑیوں پر سیلز ٹیکس کی شرح 12.5 فیصد سے بڑھا کر 18 فیصد کیے جانے کا امکان ظاہر کیا

پاک امریکہ تعلقات نئے دور میں داخل، معاشی استحکام اور علاقائی امن اولین ترجیح ہے،وزیرِاعظم
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے تعلقات ایک نئے دور میں داخل ہو رہے ہیں، اور دونوں ممالک

علی پور: فرسٹ ایئر طالبہ پر خاوند اور نند کا تشدد، مقدمہ درج
علی پور (باغی ٹی وی,حبیب خان کی رپورٹ) تھانہ سٹی علی پور کی رہائشی فرسٹ ایئر کی طالبہ حجاب زہرہ نے اپنے خاوند حامد

نیٹ میٹرنگ ختم نہیں ہو رہی، شفاف اور پائیدار نظام کی طرف جا رہے ہیں، اویس لغاری
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ حکومت نیٹ میٹرنگ کو ختم کرنے کا ارادہ نہیں رکھتی بلکہ اس کے موجودہ طریقہ