شاندانہ گلزار کو فوری رہا کرنے کا حکم

شاندانہ گلزار نے اپنی گرفتاری کا پورا واقعہ عدالت میں بیان کردیا
Shandana Gulzar

اسلام آباد ہائیکورٹ : شاندانہ گلزار کی ایم پی او کے تحت گرفتاری کا حکم اسلام آباد ہائیکورٹ نے معطل کر دیا

عدالت نے شاندانہ گلزار کو فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا کہ اگر شاندانہ گلزار کو کچھ ہوا تو آئی جی اور چیف کمشنر ذمہ دار ہوں گے ، شاندانہ گلزار اسلام آباد سے باہر نہیں جائیں گی ، دوران سماعت شاندانہ گلزار نے اپنی گرفتاری کا پورا واقعہ عدالت میں بیان کردیا

واضح رہے کہ چند روز قبل اسمبلی شاندانہ گلزار کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کیا تھا، شاندانہ گلزار کی گرفتاری پر پی ٹی آئی نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ یہ انتہائی شرمناک ہے کہ فاشسٹ حکومت نے اپنے آخری دن بھی ایک اور خاتون سیاست دان کو گرفتار کیا ہے۔ جبکہ پی ٹی آئی نے کہا کہ ان کی نظر میں شندانہ گلزار کا جرم پی ٹی آئی اور عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے۔

نگران حکومت کو ہر صورت مہنگائی کو قابو کرنا ہو گا ، راجہ ریاض
نو مئی یوم سیاہ کے طورپر، آج رات اسمبلی تحلیل کی سمری بھیجوں گا، وزیراعظم
ایشیا کپ اورافغانستان سیریز کیلئے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان
نواز شریف بہت جلد واپس آرہے، مریم نواز شریف نے عندیہ دے دیا
روپے کی قدر میں بحالی

Comments are closed.