وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ شرپسند اپنی گاڑیاں ، سامان اور کپڑے چھوڑ کر فرار ہوئے ہیں ،
عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی والوں نے اپنے کنٹینر کو خود آگ لگائی ، کنٹینرز کو اس لیے آگ لگائی گئی ہے کیونکہ اس میں دستاویز موجود تھیں ، کنٹینرز جو جلایا گیا ہے اس کے نیچے کا غذوں کا ڈھیر ملے ہیں ،بانی پی ٹی آئی کی فائنل کال مس کال ثابت ہوئی ہے ، افسوس کے ساتھ یہ فائنل کال نہیں یہ مس کال تھی ، جس طرح یہ بھاگے ہیں ان کی اپنی گاڑیاں آپس میں ٹکرائی ہوئی ہیں ، اپنے صوبے میں جاؤ، عوام کی خدمت کرو، پی ٹی آئی کو بہت سیاسی نقصان ہوا ہے یہ کھڑے نہیں ہوپائیں گے ، لیڈر کی فائنل کال ہے تو موقع پر کھڑے رہو، یہ کیسی کال تھی سارے بھاگ گئے ، ان کے منصوبے خاک میں ملے ہیں ،
واضح رہے کہ اسلام آباد میں پولیس آپریشن کے دوران خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور اور بشریٰ بی بی ایک ہی گاڑی میں فرار ہو گئے ہیں۔
مبشر لقمان کی وزیر داخلہ محسن نقوی پر تنقید،رانا ثناء اللہ کے دور سے موازنہ
انتشار،بدامنی پی ٹی آئی کا ایجنڈہ،بشریٰ بی بی کی "ضد”پنجاب نہ نکلا
9 مئی سے کہیں بڑا 9 مئی ساتھ لئےخونخوار لشکر اسلام آباد پہنچا ہے،عرفان صدیقی
پی ٹی آئی مظاہرین ڈی چوک پہنچ گئے
آئی جی کو اختیار دے دیا اب جیسے چاہیں ان سے نمٹیں،وزیر داخلہ
اسلام آباد،تین رینجرز اہلکار شہید،سخت کاروائی کا اعلان
عمران کے باہر آنے تک ہم نہیں رکیں گے،بشریٰ کا خطاب
کوئی مجھے اکیلا چھوڑ کر نہیں جائے گا، بشریٰ بی بی کا مظاہرین سے حلف
میں جیل میں،اب فیصلے بشریٰ کریں گی،عمران خان کے پیغام سے پارٹی رہنما پریشان