fbpx

شہباز شریف کے ریمانڈ میں ایک بار پھر توسیع

شہباز شریف کے ریمانڈ میں ایک بار پھر توسیع
احتساب عدالت لاہور میں آشیانہ ہاوَسنگ ،رمضان شوگرملز،منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی

احتساب عدالت لاہور نے شہبازشریف کے 18مئی تک جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کر دی عدالت نے آئندہ سماعت پر گواہان کو دوبارہ بیان قلمبند کرانے کے لیے طلب کر لیا،جیل حکام نے شہباز شریف کو عدالت پیش کیا تھا ،کمرہ عدالت میں شہبازشریف سے سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کی ملاقات ہوئی ہے،اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نے احد چیمہ کو رہائی پر مبارکباد دی شہباز شریف کی کمرہ عدالت میں حمزہ شہباز سے بھی ملاقات ہوئی ہے

قبل ازیں شہباز شریف کو عدالت پیش کیا گیا تو ن لیگی کارکنان کی بڑی تعداد عدالت کے باہر موجود تھی، شہباز شریف کی آمد پر انکی گاڑی پر پھولوں کی پتیاں برسائی گئیں اور انکے حق میں نعرے لگائے گئے، اس موقع پر پولیس کی بھاری نفری بھی موجود تھی

شہباز شریف بیٹی کے ہمراہ عدالت میں پیش، حمزہ شہباز جیل میں ہوئے بیمار

جج صاحب،میں آج عدالت میں یہ چیز لے کر آیا ہوں،عدالت نے شہباز شریف کو دیا کھرا جواب

شہباز شریف عدالت پہنچ گئے،نیب کی شہباز شریف کی ضمانت کی درخواست مسترد کرنے کی استدعا

شہباز شریف کی ممکنہ گرفتاری، سی سی پی او لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے، اہم حکم دے دیا

شہبازشریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس،تحریری حکم نامہ جاری

شہباز شریف کو بکتر بند گاڑی میں عدالت پیش کرنے پر تحریری حکم جاری

شہباز شریف خاندان کے کتنے افراد اشتہاری قرار دے دیئے گئے؟

شہباز شریف کا عدالت پیشی کے موقع پر کس شخصیت سے ہوا ٹیلی فونک رابطہ؟

شہباز شریف عدالت میں کرسی پر بیٹھے تو جج نے کیا کہا؟

واضح رہے کہ شہباز شریف کو نیب نے گرفتار کر رکھا ہے اور وہ جیل میں ہیں، حمزہ شہباز بھی گرفتار تھے تا ہم چند روز قبل لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ کو ضمانت پر رہا کیا ہے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.