شہباز شریف سے امیر جماعت اسلامی کا رابطہ،کرونا سے صحتیابی کی دعا دی

0
33

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزبِ اختلاف شہباز شریف کو امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے ٹیلی فون کیا ہے

امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے شہباز شریف کی جلد صحت یابی کی دعا کی ہے، شہباز شریف نے ٹیلی فون اور دعاؤں کے لئے سینیٹر سراج الحق کا شکریہ ادا کیا

واضح رہے کہ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کرونا کا نشانہ بن چکے ہیں اور انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے، شہباز شریف کو چین نے علاج کی پیشکش کی ہے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، ایئر چیف، سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سمیت دیگر نے شہباز شریف سے رابطہ کر کے انکی صحتیابی کی دعا کی ہے

نیب کا پرچہ حل کرنے میں شہباز شریف فیل ہو گئے

اور شہباز شریف نیب میں پیش ہو گئے،ن لیگی کارکنان کی نعرے بازی

نیب ایگزیکٹو بورڈ اجلاس،تحریک انصاف کے دو اہم رہنما، مشیر صحت ظفر مرزا اور سابق وفاقی وزیر نیب کے ریڈار پر

مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہا کہ شہباز شریف کو ان حالات میں نیب میں طلب کر کے انکی زندگی کو خطرے میں ڈالا گیا، تحریری طور پر نیب کو متعدد بار آگاہ کیا کہ میاں شہباز شریف کینسر کے مرض میں مبتلا رہے ہیں اور ان کی قوت مدافعت عام لوگوں کی نسبت کم ہے، یہاں تک کہ ویڈیو لنک پر تفتیش کرنے کی پیشکش کی گئی لیکن نیب نہیں مانا.

فردجرم عائد کرنی تھی توکرونا ہو گیا،عدالت نے شہباز شریف کو پھر طلب کر لیا

Leave a reply