مزید دیکھیں

مقبول

اپوزیشن صرف گالم گلوچ اور شور شرابے کے علاوہ کچھ نہیں کرتی ،بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے کہا...

دہشت گردی کے خاتمے کیلئے عملی اقدامات.تحریر:ملک سلمان

تمام قومی اور بین الاقوامی رپورٹوں کے مطابق...

بحریہ ٹاؤن کراچی کی تمام کمرشل پراپرٹی منجمد

قومی احتساب بیورو(نیب)سندھ کی بحریہ ٹاؤن کراچی کیخلاف جاری...

لاہور بار نے ججز کا تبادلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بعد لاہور...

شہباز شریف یہ کام نہ کریں تو گرفتار کرلیں،عدالت کا ایف آئی اے کو حکم

شہباز شریف یہ کام نہ کریں تو گرفتار کرلیں،عدالت کا ایف آئی اے کو حکم

بینکنگ کورٹ لاہورنے شہبازشریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانتوں پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا

فیصلے میں کہا گیا کہ 3 روزمیں شہباز شریف اور حمزہ شہباز 10،10 لاکھ روپےکے ضمانتی مچلکے جمع کرائیں ،اگر ملزمان مچلکے جمع نہ کرواسکے تو ضمانتیں غیر موثر تصور ہوں گی،مچلکے جمع نہ کرانے پر ایف آئی اے کو گرفتاری کا حق ہو گا جائے ملزمان شامل تفتیش ہوں گے اور ایف آئی اے جب بھی بلائے تو پیش ہوں گے ملزمان ہر پیشی پر عدالت پیش ہونے کے پابند ہونگے ،بینکنگ کورٹ لاہور کے ڈیوٹی جج سید علی عباس نے تحریری فیصلہ جاری کیا شہبازشریف اور حمزہ شہباز نے ایف آئی اے کے مقدمے میں ضمانت کےلیے رجوع کیا درخواست گزار کے وکیل کے مطابق شہبازشریف اور حمزہ شہباز بےگناہ ہیں دونوں ملزمان کی 10جولائی تک ضمانتیں منظور کی جاتی ہیں ،ایف آئی اے حکام آئندہ سماعت پر مقدمے کا تمام ریکارڈ عدالت پیش کریں

شہباز شریف کے وکلا نے شہباز شریف کو عدالت سے حفاظتی ضمانت کروانے کا مشورہ دیا تھا،شہباز شریف آج ایف آئی اے میں پیش ہوں گے .واضح رہے کہ نیب کے بعد اب وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے شہباز شریف کو طلب کر لیا ہے، ایف آئی اے نے شوگر سیکنڈل انکوائری میں شہباز شریف کو 22 جون کو طلب کیا ہے، ایف آئی اے لاہور آفس نے شہباز شریف کی طلبی کا سمن جاری کیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ اگر ایف آئی اے آفس پیش نہ ہوئے تو قانونی کارروائی کی جا سکتی ہے ،

بلاول میرا بھائی کہنے کے باوجود مریم بلاول سے ناراض ہو گئیں،وجہ کیا؟

ندیم بابر کو ہٹانا نہیں بلکہ عمران خان کے ساتھ جیل میں ڈالنا چاہئے، مریم اورنگزیب

ن لیگ بڑی سیاسی جماعت لیکن بچوں کے حوالہ، دھینگا مشتی چھوڑیں اور آگے بڑھیں، وفاقی وزیر کا مشورہ

اک زرداری سب پر بھاری،آج واقعی ایک بار پھر ثابت ہو گیا

مبارک ہو، راہیں جدا ہو گئیں مگر کس کی؟ شیخ رشید بول پڑے

شہباز شریف سے ملاقات کے بعد بلاول کا حکومتی اہم شخصیت سے رابطہ

گرفتاری کا خوف، شہباز شریف ضمانت کروانے پہنچ گئے

شہباز شریف کی درخواست ضمانت، عدالت نے فیصلہ سنا دیا

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan