شہزاد اکبر کی عدالت پیشی، چیف جسٹس کا بڑا حکم ،کہا یہ کام کریں اور وزیراعظم کو بھی بتائیں

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں انصاف کی فراہمی میں تاخیر سےمتعلق کیس کی سماعت ہوئی

وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ شہزاد اکبر اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوئے،دوران سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہرمن اللہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ڈسٹرکٹ کورٹ میں عام آدمی جاتا ہے، وہ کبھی ترجیح رہی ہی نہیں ہے، جو ججز ڈسٹرکٹ کورٹ میں کام کرتے ہیں انکی حالت افسوس ناک ہے، خصوصی عدالتوں کے ججز کام کرنے کو تیار ہیں وہاں عملہ بھی تعاون نہیں کرتا،

عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ جوڈیشل کمپلکس کا عملہ وزارت قانون کے ماتحت ہے، خصوصی عدالتوں میں سٹینوٹائپسٹ تعاون کرنے کو تیار نہیں خصوصی عدالتوں کا عملہ ہائیکورٹ یا خصوصی عدالتوں کی سپروائزری میں ہونا چاہیے

حمزہ شہباز کا فرنٹ مین بن گیا نیب میں وعدہ معاف گواہ،بیان ریکارڈ کروا دیا

مریم نواز کے وکلاء نے ہی مریم نواز کی الیکشن کمیشن میں مخالفت کر دی، اہم خبر

صرف اللہ کوجوابدہ ،کوئی کچھ بھی رائے رکھےانصاف کے مطابق فیصلہ دیں گے، عدالت کےحمزہ کیس میں ریمارکس

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے وکلاء کو ہدایت کی کہ شہزاد اکبر کو جوڈیشل کمپلیکس کا ایک دورہ کروائیں،جوڈیشل کمپلیکس کا عملہ وزارت قانون کے ماتحت ہے،

دوران سماعت چیف جسٹس نے وکیل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ ماسک پہنیں، آپ ایس او پیز کی خلاف ورزی کر رہے ہیں،شہزاد اکبر یہاں موجود ہیں جرمانہ بھی عائد کر سکتے ہیں،

ہاؤسنگ سوسائٹیز میں لوگوں کو لوٹا جا رہا ہے، سپریم کورٹ نے دی حکومت کو مہلت

فلمسٹار لکی علی کا فراڈ ہاوسنگ سوسائٹیوں سے عوام کو چونا لگانے کا اعتراف،نیب نے کی ریکارڈ ریکوری

وفاقی انٹیلی جنس بیورو آئی بی کے افسران کی جانب سے اسلام آباد میں پراپرٹی کا کام شروع کئے جانے کا انکشاف

وفاقی انٹیلی جنس بیورو آئی بی کے افسران کی جانب سے ہاؤسنگ سوسائٹی کے نام پر اربوں کا فراڈ

آئی بی کی ہاوسنگ اسکیم کے فراڈ پر پوسٹ لکھنے پر صحافی کا 15 سالہ پرانا فیس بک اکاؤنٹ ہیک

آئی بی افسران کی ہاؤسنگ سکیم،دس سال پہلے پلاٹ خریدنے والوں کو قبضہ نہیں ملا، نیب کہاں ہے؟ عدنان عادل

ملک میں غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش

شہزاد اکبر نے عدالت میں کہا کہ اس عدالت نے فیصلہ دیا ہے اور بالکل درست فیصلہ دیا ہے،ہمارے پاس ایگزیکٹو کا اختیار نہیں، ہم صرف مشورہ دے سکتے ہیں، ضلعی عدالتوں سے متعلق وزیراعظم کو بھی بریف کیا ہے،

عدالت نے کہا کہ سپریم کورٹ روزانہ کی بنیاد پر کیسز کی سماعت کا کہہ چکی ہے، عدالت نے شہزاد اکبر کو ہدایت کی کہ عدالتوں کا وزٹ کر کے وزیراعظم کو بریفنگ دیں، مشیر احتساب شہزاد اکبر نے کہا کہ یہ میری اپنی بار ہے اور میں انہی عدالتوں میں پیش ہوتا رہا ہوں، عدالت نے کہا کہ ایسا ایک رات میں نہیں ہوا، چالیس سال سے کسی نے توجہ نہیں دی،

بیچارے بلاول کو آگے کرکے شہباز شریف، مریم نے چپ کا روزہ رکھ لیا،زرتاج گل

خیال نہیں رکھ سکتے تو پنجروں میں قید کیوں، چڑیا گھر کے جانوروں کو پناہ گاہوں میں منتقل کر دیا جائے؟ عدالت

پاکستان ایک انتہائی غیر محفوظ ممالک میں سے ایک ہے،زرتاج گل کے بیان پر وزیراعظم حیران

نوجوانوں کو گوگل پر سرچ کرنے کی بجائے کیا کرنا چاہئے؟ زرتاج گل نے دیا مشورہ

ماضی میں توجہ نہیں ملی،اب ہم یہ کام کریں گے، زرتاج گل کا حیرت انگیز دعویٰ

عمران خان مایوس کریں گے یا نہیں؟ زرتاج گل نے کیا حیرت انگیز دعویٰ

رنگ گورا کرنے کیلئے کاسمیٹکس کا استعمال کیسا ہے؟ زرتاج گل نے کیا اہم انکشاف

اسلام آباد میں پہلی دفعہ یہ "کام” ہو رہا ہے، زرتاج گل نے یہ کیا کہہ دیا؟

وزیر ماحولیات زرتاج گل اور اسکے شوہر نے دس لاکھ رشوت مانگی، ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کا الزام

زرتاج گل پر حلقے میں عوام نے برسائے ٹماٹر، لگائے پی ٹی آئی مردہ باد کے نعرے

آپ کہتے ہیں بلین ٹری لگائے لیکن ہمیں کوئی درخت نظر نہیں آیا،چیف جسٹس گلزار احمد کے ریمارکس

کہیں پر کوئی درخت نہیں لگا،سپریم کورٹ نے بلین ٹری سونامی کا تمام ریکارڈ طلب کر لیا

سارے درخت بنی گالہ میں ہی لگائے ہونگے،کام نہیں کرینگے تو جیل بھی جائیں گے اور نوکری سے بھی،چیف جسٹس

نیب نے اگر یہ کام نہ کیا تو آئندہ سماعت پر چیئرمین نیب پیش ہوں سپریم کورٹ

Shares: