شہری کو "مرغا” بنا کر تشدد کرنیوالے ملزمان گرفتار

0
31
شہری کو "مرغا" بنا کر تشدد کرنیوالے ملزمان گرفتار

شہری کو "مرغا” بنا کر تشدد کرنیوالے ملزمان گرفتار
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور کے علاقے شفیق آباد میں با اثر افراد کی جانب سے نوجوان کو مرغا بنا کر تشدد کرنے کا معاملہ تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے پر ایس پی سٹی نے ملزمان کو گرفتار کرنے کی ہدایت کی

شفیق آباد پولیس نے فوری ایکشن لیتے ہوئے ملزمان گرفتارکر لئے،ملزمان رنجش کی بنا پر شہری رضوان کو دھوکہ دہی سے ساتھ لے گئے تھے پانچ گھنٹے حبس بجا میں رکھا اور تشدد کرتے رہے, گرفتار ملزمان میں ماجد, شہر یار اور نعمان شامل ہیں، ایس پی سٹی حسن جہانگیر کا کہنا ہے کہ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ مزید تفتیش جاری ہے ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی نے شفیق آباد پولیس کی ٹیم کو شاباش دی ہے

ایس پی سٹی حسن جہانگیر کا کہنا ہے کہ کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہ ہے, شہریوں کی تذلیل اور تشدد جیسے واقعات ہرگز برداشت نہ کریں گے ,شہری کسی بھی قسم کی زیادتی کی فوری اطلاع کریں, عوام الناس کے جان و مال کی حفاظت ہماری اولین ذمہ داری ہے,

جادو سیکھنے کے چکر میں بھائی کے بعد ملزم نے کس کو قتل کروا دیا؟

پولیس کا ریسٹورنٹ پر چھاپہ، 30 سے زائد نوجوان لڑکے لڑکیاں گرفتار

واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟

ناجائز تعلقات سے منع کرنے پر بیوی نے شوہر کو مردانہ صفت سے محروم کر دیا

لاہورپولیس کا نیا کارنامہ،نوجوان کو برہنہ سڑکوں پر گھمایا، تشدد سے ہوئی موت

خاتون کو غیرت کے نام پر قتل کرنے والے دوملزمان گرفتار

واش روم میں نہاتی خاتون کی موبائل سے ویڈیو بنانے والا پولیس اہلکار پکڑا گیا

گھناؤنا کام کرنیوالی خواتین پولیس کے ہتھے چڑھ گئیں

پشاور کی سڑکوں پر شرٹ اتار کر گاڑی میں سفر کرنیوالی لڑکی کی ویڈیو وائرل

دولہا کے سب ارمان مٹی میں مل گئے، دلہن نے کیوں کیا اچانک انکار؟

سابقہ بیوی کے ساتھ ملزم نے ایسا گھناؤنا کام کیا کہ کسی کو یقین ہی نہ آیا

زیادتی کیسز میں لڑکیاں بھی ذمہ دار، کیوں کرتی ہیں موبائل کا استعمال؟

خواتین کے روپ میں برقع پہن کر گھناؤنا کام کرنیوالے ملزمان گرفتار

خواتین کے روپ میں برقع پہن کر گھناؤنا کام کرنیوالے ملزمان گرفتار

Leave a reply