شہریوں پر تشدد کا معاملہ سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر نے واقعہ کا نوٹس لے لیا

0
48

نیو انارکلی لاہور ایس ایچ او شیخ احمد کا بازار میں گزرتے ہوئے لوگوں پر تشدد ایس ایچ او نیو انارکلی کی ویڈیو وائرل ہونے کا معاملہ سامنے آگیا
سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر نے واقعہ کا نوٹس لے لیا،

سی سی پی او لاہور نے ایس پی سٹی کو انکوائری کا حکم دے دیا انکوائری رپورٹ کی روشنی میں مزید محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی،

سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر نے کہا کہ کورونا ایس او پیز کے نام پر پرتشدد کارروائیاں ہرگز برداشت نہیں، شہریوں کی عزت نفس کو کسی صورت مجروح نہیں ہونے دیا جائے گا،

Leave a reply