باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کی پریس کانفرنس کے بعد جہانگیر ترین بھی میدان میں آ گئے
جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ حکومتی ترجمان 2017اور2018سے متعلق حقائق بھی سامنےلائیں،حکومتی ترجمانوں نےبھی اعتراف کیا کہ 2017/18 میں کاشتکاروں کوپوری قیمت دی،گنے کے کاشتکاروں کوپوری قیمت 180روپے اداکی،
I will be grateful if current Govt. Spokespersons acknowledge that in the 2017/18 season, I was the only one who paid the full Rs.180 support price of cane while others are accused of paying Rs.140. A fact that was graciously acknowledged by my leader himself. 😊 https://t.co/3oYZP6Z3ES
— Jahangir Khan Tareen (@JahangirKTareen) May 27, 2020
جہانگیر ترین نے وزیراعظم عمران خان کی 12اکتوبر2017 کی ٹویٹ کو ری ٹویٹ کیا، جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ اس حقیقت کی میرے لیڈر نے پذیرائی کی، واحدشخص ہوں جس نے کاشتکارکوگنے کی پوری قیمت دی،
واضح رہے کہ شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ رپورٹ انگریزی میں ہے اور شاید بڑی ہے اس لیے اپوزیشن کو سمجھ نہیں آئی، رپورٹ میں آڈٹ کے معاملات کو دیکھا گیا ہے،رپورٹ میں ایک حصہ ہے جو بہت اہم ہے،گزشتہ 5سال میں نوازلیگ نے 29 ارب روپے کی سبسڈی دی شاہد خاقان عباسی نے 20ارب روپے کی سبسڈی دی، شاہد خاقان عباسی نے خود کو لائق اعظم تصور کر رکھا ہے،شاہد خاقان ای سی سی کی سربراہی کرتے رہے ہیں،
چینی کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹ میں بھی تحقیقات کا مطالبہ
جہانگیر ترین کے حق میں تحریک انصاف کی کونسی شخصیت کھل کر سامنے آ گئی، بڑا مطالبہ کر دیا
چینی بحران رپورٹ، وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد آ سکتی ہے یا نہیں؟ شیخ رشید نے بتا دیا
چینی بحران رپورٹ ، جہانگیر ترین پھر میدان میں آ گئے ،بڑا دعویٰ کر دیا
شوگر ملزسٹاک کی نقل و حمل اور سپلائی کی مکمل مانیٹرنگ کا حکم
چینی بحران رپورٹ، جہانگیر ترین کے خلاف بڑا ایکشن،سب حیران، ترین نے کی تصدیق
شوگر کمیشن رپورٹ، وزیراعلیٰ پنجاب،اسد عمر اور مشیر تجارت کے جوابات غیر تسلی بخش قرار
شوگر کمیشن رپورٹ، وزیراعلیٰ پنجاب،اسد عمر اور مشیر تجارت کے جوابات غیر تسلی بخش قرار
شہزاد اکبر کا مزید کہنا تھا کہ جھاڑو کی بات سن کر شہبازشریف نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے،کیس فائل ہوا تو شہباز شریف کو عدالت جا کر جواب دینا ہوگا،حکومت سندھ کی اپنی ہی کابینہ نے سبسڈی کی مخالفت کی،اومنی گروپ کو حکومت سندھ نے سب سے زیادہ فائدہ سبسڈی کی مد میں دیا،مراد علی شاہ نے چینی پر 4.12 ارب روپے کی سبسڈی دی، پروڈکشن کی قیمت کے تعین میں خوردبرد کے سبب سبسڈی غلط دی گئی،فائدہ اٹھانےوالےتحریک انصاف سےہوں یاکسی اورجماعت سےان کیخلاف کارروائی ہوئی