مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب شہزاد اکبر پر برس پڑیں کیا کہا؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب نے معاون خصوصی شہزاد اکبر کے بیان کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ شہبازشریف کے مقدمے کے خوف سے روپوش شہزاد اکبرنوکری بچانے پھرمنظر پرآگئے،شہبازشریف کا نام لے کر آپ اپنی ناکامی، نااہلی اور جھوٹ چھپا نہیں سکتے

مریم اورنگزیب نے مزید کہا کہ ایسٹ ریکوری یونٹ نے1سال میں کتنے بیرونِ ملک دورے کیےاور کتنی دولت واپس لائے، ایسٹ ریکوری یونٹ کےدوروں ،اخراجات، صفر ریکوری پر نیب ریفرنس بنایاجائے،شہبازشریف کا نام لے کر سستی شہرت حاصل کرنے کی کوشش نہ کریں ،دوبارہ نمودار ہونیوالے شہزاد اکبر بیان نہ دیں بیرونِ ملک 200ارب کہاں ہیں جواب دیں؟

برطانوی صحافی بکاؤ مال نہیں جو ن لیگ کی جھوٹی خبروں‌ کا دفاع کرے، فردوس عاشق اعوان

کالا جوڑا پا ساڈی فرمائش تے، مریم نواز نے کالا جوڑا کس کی فرمائش پر پہنا؟

واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ شہبازشریف کی ہمت نہیں کہ مجھ پر مقدمہ کریں ،شہبازشریف نے وعدہ کیا تھا کہ مجھے لندن کی سڑکوں پر گھسیٹیں گے ،جیسا کہ شہبازاپنے نئے دوست آصف زرداری کے بارے میں اکثر کہتے تھے،

مریم نوازنے اپنے کونسے “اثاثے” ظاہر نہیں کیے؟ شہزاد اکبر نے کیا چیلنج

شہزاد اکبر نے مزید کہا کہ کئی ماہ ہوگئے،میرے خلاف ہتک عزت کی کارروائی نہیں کی گئی ،یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ شہبازشریف پر الزامات درست ہیں،

شہزاد اکبر نے ایسا کیا کہہ دیا کہ شہباز شریف منہ چھپانے لگے

Shares: