شیخوپورہ : بارش آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جاں بحق

دو مختلف مقامات پر بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے دو افراد جاں بحق ایک شدید زخمی

شیخوپورہ،باغی ٹی وی(محمد طلال سے) شیخوپورہ میں دو مختلف مقامات پر بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے دو افراد جاں بحق ایک شدید زخمی ہوگیا شیخوپورہ کے علاقہ چک شاہ پور میں 37 سالہ محمد عاطف جاں بحق جبکہ محمد شفیق شدید زخمی ہوگیا شیخوپورہ کے ہی نواحی علاقہ منڈیالہ گاؤں میں آسمانی بجلی گرنے سے راشد نامی شخص دم توڑ گیا

Leave a reply