شق نمبر 6 ،فواد چودھری ہو جائیں تیار

0
44

شق نمبر 6 ،فواد چودھری ہو جائیں تیار ,نااہلی کے کیس کے بعد فواد چودھری کے خلاف شق نمبر 6 کے حوالہ سے بھی نوٹس تیار کر لیا گیا ہے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جے یو آئی نے وفاقی وزیر فوادچودھری کے خلاف قانونی نوٹس تیار کرلیا ،فواد چودھری کو قانونی نوٹس آج با ضابطہ طور پر بھجوا دیا جائے گا،قانونی نوٹس جے یوآئی جنرل سیکریٹری عبدالغفور حیدر کی جانب سے تیار کیا گیا ہے ،

حکومت کی اپیل مسترد،جے یو آئی ڈٹ گئی، کہا ایسا نہیں ہو سکتا

نوٹس میں مطالبہ کیا جائے گا کہ فواد چودھری ٹوئٹس ہٹا کر 15روز میں معافی مانگیں،

 

سوشل میڈیا پر شق نمبر 6 کی وجہ سے کہرام کیوں ؟

 

اسلام آباد کے ایک شہری جس کا تعلق لال مسجد سے بتایا جاتا ہے اس نے بھی مولانا کے آزادی مارچ کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں رٹ دائر کر دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ مولانا کو روکا جائے.

آزادی مارچ کے اعلان کے بعد مولانا فضل الرحمان کے گرد گھیرا تنگ ہو رہا ہے، مولانا فضل الرحمان کے مقابلے میں الیکشن جیتنے والے رکن قومی اسمبلی علی امین گنڈا پور نے مولانا فضل الرحمان کو قانونی نوٹس بھجوا دیا ہے اور اعلان کیا ہے کہ اگر جواب نہ ملا تو عدالت جائیں گے اور مولانا کو گرفتار کروائیں گے، قانونی جنگ میں مولانا کو شکست دیں گے ہمارے پاس ثبوت موجود ہیں.

 

قانونی کاروائی کے بعد ایک اور بڑا فیصلہ، مولانا کے گرد گھیرا تنگ

Leave a reply