شوہر نے بیوی پر تیزاب پھینک دیا

شوہر نے بیوی پر تیزاب پھینک دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں شوہر نے بیوی پر تیزاب پھینک دیا

شفیق آباد شوہر کا بیوی پر تیزاب پھینکنے کا معاملہ ،ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر محمد عابد خان نےواقعہ کا نوٹس لیا اور ایس پی سٹی حفیظ الرحمان بگٹی کی قیادت میں شفیق آباد پولیس نے بروقت کاروائی کی، شفیق آباد پولیس نے کاروائی کرتے واقعہ میں ملوث ملزم عاقب کو گرفتار کر لیا .ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ گھریلو ناچاقی لڑائی جھگڑا پر پیش آیا,زخمی خاتون کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا جو علاج معالجہ کے بعد گھر واپس آ گئی ،ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور تفتیش جاری ہے، ایس پی سٹی حفیظ الرحمان بگٹی کا کہنا ہے کہ خواتین پر تشدد اور جنسی استحصال کرنے والوں کے خلاف فوری قانونی کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے,

قبل ازیں لاہور میں انسداد دہشت گردی عدالت نے شادی سے انکار پر لڑکی پر تیزاب پھینکنے والے 2 افراد کو عمر قید، 21، 21 سال قید اور جرمانے کی سزا سنا دی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ملزمان محمد احمد اور شاہ نواز کو عمر قید، 21، 21 سال قید کے علاوہ 42 ، 42 لاکھ دیت اور 10، 10 لاکھ روپے جرمانہ بھی ادا کرنے کا حکم سنایا ،مقدمے کے مطابق ملزمان نے شادی سے انکار پر لڑکی کے چہرے پر تیزاب پھینک دیا تھا ،عدالت نے ملزمان محمد احمد اور شاہ نواز کو ٹرائل مکمل ہونے کے بعد سزا سنائی، ملزمان نے شادی سے انکار پر تیزاب سے بھرا جگ مدعیہ پر پھینکا تھا

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

پولیس اہلکار نے لڑکی کو منہ بولی بیٹی بنا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، نازیبا ویڈیو بھی بنا لیں

نوجوان لڑکی سے چار افراد کی زیادتی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس ان ایکشن

درندگی کا نشانہ بننے والی بچی کے والد نے کیا حکومت سے بڑا مطالبہ

جادو سیکھنے کے چکر میں بھائی کے بعد ملزم نے کس کو قتل کروا دیا؟

پولیس کا ریسٹورنٹ پر چھاپہ، 30 سے زائد نوجوان لڑکے لڑکیاں گرفتار

واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟

شوہر نے گھریلو جھگڑے کے بعد بیوی پر تیزاب پھینک دیا

تیزاب گردی کا شکار "مریم” کا انصاف کا مطالبہ

Comments are closed.