مزید دیکھیں

مقبول

ننکانہ :دھولر والاقبرستان ،بھنگ کےبیورپاریوں کا اڈا،100سے 200روپے پیالہ کھلے عام بکنے لگا

ننکانہ صاحب،باغی ٹی وی(نامہ نگار احسان اللہ ایاز) مہنگائی...

اوچ شریف میں مضر صحت غیر معیاری مشروبات،حکام کی خاموشی

اوچ شریف میں مضر صحت غیر معیاری مشروبات کی...

پی آئی اے نجکاری، پھر درخواستیں طلب کرنے کا فیصلہ

حکومت نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی نجکاری کے لیے...

شمالی وزیرستان،سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ

شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ ہوئی

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق شدید فائرنگ کے تبادلے میں دہشتگرد فرید احمد ہلاک ہو گیا ہے مارے گئے دہشت گرد کے قبضے سے اسلحہ اور بارود برآمد کیا گیا ہے دہشتگرد سیکیورٹی فورسز کیخلاف دہشتگردی کے واقعات میں ملوث تھا مقامی افراد نے دہشتگردوں کےخلاف آپریشن کی مکمل حمایت کی مقامی افراد نے دہشتگردی کے خاتمے کیلئےمکمل تعاون کا اظہار کیا،

قبل ازیں 14 اپریل کو شمالی وزیرستان میں پاک افغان بارڈر کے قریب فوجی قافلے پر دہشت گردوں کے حملے میں 7 فوجی شہید ہوگئے جبکہ جوابی حملے میں 4 دہشت گرد بھی مارے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان میں پاک افغان بارڈر کے قریب دہشتگردوں کی جانب سے فوجی قافلے پر حملہ کیا گیا، فوجی جوانوں نے بھی حملہ آوردہشت گردوں کو موثر جواب دیا۔

پاک فوج کی جوابی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ دہشتگردوں کے حملے کے نتیجے میں 7 فوجی جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والوں میں فیصل آباد کے 36 سالہ حوالدار طارق یوسف ، سپاہی سلمان وقاص، سپاہی جنید علی، سپاہی اعجاز حسین، سپاہی وقار احمد، سپاہی محمد جواد، سپاہی ارشد علی شامل ہیں۔

جب تک مظلوم کوانصاف نہیں مل جاتا:میں پیچھے نہیں ہٹوں‌ گا:مبشرلقمان بھی نورمقدم کے وکیل بن گئے

مبشرلقمان آپ نے قوم کی مظلوم مقتولہ بیٹی کےلیےآوازبلند کی:ڈرنا نہیں: ہم تمہارے ساتھ ہیں:ٹاپ ٹویٹرٹرینڈ 

:نورمقدم کی مظلومیت کیوں بیان کی: ظاہر جعفر کے دوست ماہر عزیز کے وکیل نے مبشرلقمان کونوٹس بھجوا دیا

لاہور دھماکہ، جاں بحق اور زخمی افراد کے ناموں کی فہرست جاری

انار کلی دھماکہ، سی سی ٹی وی فوٹیجز سے دہشت گرد کی شناخت ہو گئی

انار کلی دھماکہ،جگہ کی ریکی کرنے والے مبینہ 2 دہشت گردوں کی نشاندہی

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan