آئی ایس پی آر کے مطابق سیکورٹی فورسز نےشمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسد آپریشن کیا۔ شدید فائرنگ کے تبادلے میں 2دہشتگرد مارے گئے جبکہ 2زخمی ہوئے۔ ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد ہوا،۔ دہشت گرد علاقے میں دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے۔پاک فوج کے ترجمان کے مطابق علاقے میں کسی دوسرے دہشت گرد کے خاتمے کے لئے سینی ٹائزیشن آپریشن کیا گیا۔سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لئے پرعزم ہیں۔
مزید دیکھیں
مقبول
عوامی باتھ روم میں "سینٹری پیڈز” کی تجویز ، خاتون سیاستدان کو موت کی آٹھ ہزار دھمکیاں
جاپان کی ایک سیاستدان نے کہا کہ انہیں عوامی...
ویسٹ انڈیز کرکٹ کی ٹیسٹ ٹیم کےکپتان مستعفی
ویسٹ انڈیز کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان کریگ...
رضوان کی کپتانی اور ٹیم سلیکشن پر سوالات اٹھ گئے
اسپورٹس صحافی شاہد ہاشمی نے تجریہ کرتے ہوئے کہا...
امریکی صدر کا رقم کے عوض’گولڈ کارڈ’ ویزا متعارف
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے " گولڈ...
آئی سی سی نے ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائیر کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا
دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) نے...
شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسد آپریشن،2 دہشتگرد جہنم واصل
